کراچی: موسمیاتی اثرات کی وجہ سے آم کی پیداوار میں 50فیصد کمی، ایکسپورٹ کا ہدف 25 ہزار میٹرک ٹن کم۔تفصیلات کے مطابق موسمیاتی اثرات کی وجہ سے آم کی پیداوار میں 50فیصد کمی، ایکسپورٹ کا ہدف 25ہزار میٹرک ٹن کم کردیا گیا۔ موسمیاتی تبدیلی ، بجلی اور ڈیزل کی قلت ، پیکجنگ پراسیسنگ کی لاگت مزید پڑھیں
زمرہ:
آرٹیفشل جیولری مارکیٹ میں کسٹم حکام کا چھاپا، کروڑں روپے مالیت کا سامان ضبط
کراچی: ڈینسو ہال کے قریب آرٹیفشل جیولری مارکیٹ میں کسٹم حکام کا چھاپا، کروڑں روپے مالیت کا سامان ضبط ۔تفصیلات کے مطابق ڈینسو ہال آرٹفیشل جیولری مارکیٹ میں رات گئے کسٹم انٹلیجنس نے چھاپا مار کر کروڑں روپے مالیت کا سامان ضبط کر لیا۔تاجروں نے کسٹم کے چھاپے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے شدید مزید پڑھیں
انتخابی اصلاحات آئندہ ہفتے اسمبلی میں لائیں گے، وفاقی وزیر خورشید شاہ
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے آئندہ ہفتے انتخابی اصلاحات قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انتخابی اصلاحات کے بغیر انتخابات نہیں ہوسکتے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہ انتخابی اصلاحات کرنی مزید پڑھیں
بلوچستان: خودکش حملہ آور بننے کے الزام میں خاتون کی گرفتاری پر احتجاج
کوئٹہ — پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے علاقے ہوشاب سے مبینہ خاتون خودکش حملہ آور کی گرفتاری کے خلاف ضلع بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے جب کہ پاکستان چین اقتصادی راہداری (سی پیک) شاہراہ پر خواتین اور بچوں نے دھرنا دے رکھا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نےاتوار اور پیر کی درمیانی شب مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 18 مئی 2022
No media source currently available
شہباز حکومت کا مدت پوری کرنے کا عندیہ، ‘معیشت کو ٹریک پر لانا بڑا چیلنج ہو گا’
کراچی — وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اتحادی حکومت نے عندیہ دیا ہے کہ قبل از وقت انتخابات کے مطالبے کے باوجود عام انتخابات مقررہ مدت یعنی اگلے برس ہی ہوں گے۔ منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام کے لیے مزید پڑھیں
خوشبوؤں کے شہر پیرس میں سجا رنگا رنگ فیشن شو
پیرس میں دنیا بھر کے ٹاپ فیشن ڈیزائنرز اپنے خوبصورت ، بیش قیمت اور اچھوتے ڈیزائنوں کے ملبوسات متعارف کروانے کو اپنا اعزاز سمجھتے ہیں۔ مختلف برانڈز اپنی نئی مصنوعات کی نمائش بھی فیشن کے گھر پیرس میں کرتے ہیں۔ پیرس کے چیمبر آف کامرس کے ایک تاریخی ہال میں فیشن ڈیزائنر ہند کروسہ نے مزید پڑھیں
لیبیا میں جھڑپوں کا آغاز،وزیراعظم باش آغا طرابلس سے فرار
لیبیا میں حریف وزیر اعظم فتحی علی عبدالسلام باش آغا کو اس وقت دارالحکومت طرابلس چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑاجب متحارب ملیشیا کے درمیان اچانک جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ لیبیا میں اس وقت دو حریف متوازی حکومتیں ہیں اور دونوں ہی کو مسلح گروہوں کی حمایت بھی حاصل ہے۔ باش آغا کئی وزرا کے ساتھ مزید پڑھیں
جنوبی کوریا: نیلے پیلس کو 74 سال کے بعد عوام کے لئے کھول دیا گیا
جنوبی کوریا میں صدر کی سرکاری اقامت گاہ یعنی "نیلے پیلس” کو 74 سال کے بعد عوام کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ عام زیارت کے لئے کھُلنے کے بعد ہزاروں کی تعداد میں عوامی زائرین نے پیلس کا رُخ کیا۔ جاپان میں نئے صدر یون سک ۔ییول نے عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد سب مزید پڑھیں
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
احتساب عدالت کیجانب سے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کیے جب کہ عدالت نے تین شریک ملزمان کےخلاف بھی ٹرائل اسحاق ڈارکی گرفتاری تک روک دیا۔ ریفرنس میں مزید پڑھیں