مظفرآباد(جسارت نیوز)ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کشمیر پریمئر لیگ راشد لطیف کے پی ایل کے دوسرے سیزن کی تیاریوں کا جائزہ لینے مظفرآباد پہنچ گئے، مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کے پی ایل کا دوسرا ایڈیشن پہلے کے مقابلے میں زیادہ کامیاب ہوگا جسے مزید پڑھیں
زمرہ:
پی سی بی اور کرکٹ ایسوسی ایشنز کا2 روزہ اجلاس آج شروع ہوگا
لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ اور چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے چیف ایگزیکٹوزکا دو روزہ اجلاس آج سے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں انڈر 19 اور سینئر سطح پر ڈویژنل کرکٹ ٹورنامنٹس کے انعقاد سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا۔اس حوالے سے مجوزہ رپورٹ پر مشاورت کی جائے گی۔ یہ مزید پڑھیں
کان فلم فیسٹیول کا شاندار آغاز
فرانس کے شہر کان میں فلمی دنیا کا سب سے بڑا میلہ ‘کان فلم فیسٹیول’ سج گیا ہے۔ 75ویں کان فلم فیسٹیول کا آغاز 17 مئی سے ہوا جو 28 مئی تک جاری رہے گا۔ گزشتہ دو برس سے کان فلم فیسٹیول عالمی وبا کی وجہ سے متاثر رہا۔ 2020 میں میلہ ملتوی جب کہ مزید پڑھیں
بلاول اور بلنکن ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت متعدد امور پر بات چیت
نیویارک — پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے امریکی ہم منصب انٹنی بلنکن کے ساتھ تفصیلی ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ، پاکستان میں پانی اور توانائی کے بحران سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے نیویارک ہیڈ کوارٹرز میں عالمی تحفظ مزید پڑھیں
جنگ کی قیمت معذوری ہو تو عمر بھر چکانی پڑتی ہے
ویب ڈیسک — ہر جنگ کی ایک قیمت ہوتی ہے جو جنگ میں شامل ملک، فوجی اور عام شہری سب برداشت کرتے ہیں۔ ملکوں کے لیےعلاقہ حاصل ہونا یا ہاتھ سے نکل جاناعارضی ہو سکتا ہے،مگر جو زندگیاں جنگ کی نذر ہو جاتی ہیں وہ کبھی لوٹ کر نہیں آتیں۔ اور نہ ہی وہ اعضاء مزید پڑھیں
اٹلی میں ٹریول ایجنسیوں کے لیے ترکی پروموشن پروگرام کا اہتمام
اٹلی میں ٹریول ایجنسیوں کے لیے ترکی پروموشن پروگرام کا اہتمام کیا ہے۔ یہ تقریب ٹرکش ٹورازم پروموشن اینڈ ڈیولپمنٹ ایجنسی (TGA)، روم میں ترک سفارت خانے کے کلچر اور پروموشن کونسلر، ایسوسی ایشن آف ٹرکش ٹریول ایجنسیز (TÜRSAB) اور ترکش ایئر لائنز (THY) میلان برانچ کے تعاون سے میلان میں منعقد کی گئی ۔ مزید پڑھیں
شام، شمالی شام میں چشمہ امن کاروائی علاقے میں 4 دہشت گرد ہلاک
شام کے شمال میں چشمہ امن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 4 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کو کہیں پر بھی اپنی کاروائیاں کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ مزید پڑھیں
چیف جسٹس نے تفتیشی اداروں میں ‘حکومتی مداخلت’ کا نوٹس لے لیا
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے جج کے نوٹس پر تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت کا نوٹس لے کر اپنی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ تشکیل دیدیا جو اس اہم معاملے کی سماعت کرے گا۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے حکومتی شخصیات کی جانب مزید پڑھیں
پاکستان نے آئی ایم ایف کو مشکل فیصلے کرنے کی یقین دہانی کرادی
پاکستان نے قرض کے حصول کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو مشکل فیصلے کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ یہ یقین دہانی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے کرائی گئی ہے۔ انہوں نے دوحہ میں منعقدہ آئی ایم ایف کے اجلاس میں بذریعہ انٹرنیٹ شرکت کی اور حکام سے کہا مزید پڑھیں
چین میں مسافر بردار طیارہ جان بوجھ کر گرائے جانے کا انکشاف
بیجنگ: رواں برس مارچ میں چین میں مسافر بردار طیارہ جان بوجھ کر گرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ماہرین نے تباہ شدہ بوئنگ طیارے کے بلیک باکس سے ملنے والی معلومات کی روشنی میں خیال ظاہر کیا ہے کہ دوران پر واز پائلٹ یا کوئی اور مزید پڑھیں