اسلام آباد: تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر بنی گالہ میں 200سے زائد کارکنان نے انسانی حصار قائم کرلیا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ممکنہ گرفتاری اور لانگ مارچ کے حوالے سے تحریک انصاف کی جانب سے حفاظتی اقدامات کئے جارہے ہیں، اور ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں
زمرہ:
لارڈز کے بعد سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں اذان کی آواز گونج اٹھی
سڈنی: لارڈز کے تاریخی اسٹیڈیم کے بعد آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں بھی اذان کی آواز گونج اٹھی۔ سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں سابق کپتان یونس کے بھائی کامل خان نے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا جو کہ ایک انٹرپرینور ہیں اور ایک کرکٹ اکیڈمی بھی چلاتے ہیں۔ سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں عید ملن مزید پڑھیں
آخری دہشت گرد کے خاتمے تک شمالی عراق میں فوجی آپریشن جاری رہے گا: وزیر دفاع
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کہا کہ شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف پنجہ کلید آپریشن اب تک کیے گئے آپریشنز کے سلسلے کی کلیدی کڑی ہے۔ آقار نے انقرہ سائنس یونیورسٹی کے زیر اہتمام چوتھے ایفیشنسی اینڈ ٹیکنالوجی میلے کے استقبالیہ میں شرکت کی۔ پروگرام میں تقریر کرتے مزید پڑھیں
سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے ان کی برطرفی نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی گئی۔ بابر اعوان ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو کسی عہدے سے ہٹانا اور پنجاب میں ایک مزید پڑھیں
نوجوت سنگھ سدھو کو ایک سال قید کی سزا
بھارتی سپریم کورٹ نے پنجاب کانگریس کے سابق صدر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو ایک سال قید کی سزا سنا دی۔سپریم کورٹ نے 1988 کے روڈ ریج کیس میں نوجوت سنگھ سدھو کو ایک سال جیل بھیج دیا، بھارتی میڈیا کے مطابق سدھو نے 1988 میں بھارتی پنجاب میں سڑک پرجھگڑے کے دوران مزید پڑھیں
بھارت: مدھیہ پردیش میں مسجد نذر آتش، مسلمانوں کے گھروں کوآگ لگا دی گئی
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکہ میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آ گیا
واشنگٹن:منکی پاکس کی بیماری یورپ کے بعد امریکہ میں بھی پہنچ گئی۔ امریکہ میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میساچوسٹس میں کینیڈا کے شہری میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی۔ رواں سال امریکہ میں منکی پاکس کا یہ پہلا تصدیق شدہ کیس ہے،اس بیماری میں مزید پڑھیں
سندھ میں میٹرک بورڈ کے امتحانات ایک بار پھر مذاق بن گئے
کراچی: سندھ کے شہر کراچی میں میٹرک بورڈ کے امتحانات ایک بار پھرمذاق بن گئے،کراچی میں نویں جماعت کا بائیولوجی کا پرچہ بھی آئوٹ ہو گیا۔ کراچی میں میٹرک بورڈ کے امتحانات ایک بار پھر مذاق بن گئے،وقت سے قبل پیپرآئوٹ ہونے کی روایت برقرار رہی۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت ہونیوالا نویں جماعت کے مزید پڑھیں
دعا زہرا کی عمر کے تعین کے لیے میڈیکل کی درخواست مسترد
لاہور : لاہور کی مقامی عدالت نے کراچی سے تعلق رکھنے والی دعا زہرا کی عمرکے تعین کے لیے میڈیکل کی درخواست مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ لاہورنے دعا زہرا کا اپنے والد اور کزن کے خلاف استغاثہ بھی عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دیا۔ دعا زہرا کے میڈیکل کے مزید پڑھیں
پاکستان کے لیے نامزد امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے حلف اٹھا لیا
واشنگٹن: پاکستان کے لیے امریکا کے نامزد سفیر ڈونلڈ بلوم نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ، وہ جلد دارالحکومت اسلام آباد پہنچیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا مختلف شعبوں میں مضبوط شراکت داری چاہتے ہیں، اور صحت، تجارت، سرمایہ کاری، صاف ماحول پر باہمی تعاون مزید پڑھیں