میرے خیال میں حکومت چھوڑ دینا بہتر ہے، مریم نواز شریف

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ لیگی قائد کا ماننا ہے کہ حکومت چھوڑ دونگا لیکن اپنے لوگوں پر بوجھ نہیں ڈالوں گا۔ مہنگائی کا طوفان لانے سے حکومت چھوڑنا بہتر ہے۔ سرگودھا میں مسلم لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا مزید پڑھیں

آلودگی سے 2019 میں دنیا بھر میں 90 لاکھ اموات

کراچی: ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں لوگ جنگ، دہشتگردی، ملیریا، ایچ آئی وی، ٹی بی، منشیات اور شراب سے زیادہ آلودگی سے متاثر ہو رہے ہیں۔ 2019 میں 90 لاکھ افراد آلودگی کے باعث ہلاک ہوئے۔ سب سے زیادہ 24 لاکھ اموات بھارت میں ہوئیں۔ لانسیٹ کمیشن کی شائع ہونے والی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ کو دعا زہرا کو پیش کرنے کا ٹاسک دے دیا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ کوہدایت کی ہے کہ آئندہ سماعت پر دعا زہرا کو عدالت میں پیش کیا جائے۔ جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں دعا زہرا کی کم عمری میں شادی اور مبینہ اغوا سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران ایس ایس پی اے وی سی سی زبیر مزید پڑھیں

صدر دھماکے کے ماسٹر مائنڈ کو ایران سے ہدایات مل رہی تھیں، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی

 کراچی:ڈی آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سید خرم نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات ایران سے آپریٹ ہورہے ہیں، صدر دھماکے کے ماسٹر مائنڈ اللہ ڈینو کو ایران سے فون کالز کے ذریعے ہدایت ملیں جس کی ویڈیو موجود ہے۔یہ بات ڈی آئی جی سی ٹی ڈی سید خرم نے مزید پڑھیں

25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے نااہلی ریفرنسز کا فیصلہ آج جمعہ کو سنایا جائے گا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے نااہلی ریفرنسز کا فیصلہ آج جمعہ کو سنایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آج جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے نااہلی ریفرنسز کا محفوظ فیصلہ سنائے گا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان مزید پڑھیں

ایشیا ہاکی کپ، قومی ٹیم بھارت سمیت کسی بھی ٹیم کو ہراسکتی ہے، چیف سلیکٹر

 لاہور: چیف سلیکٹر قومی ہاکی ٹیم منظور جونیئر نے جکارتہ جانے والی قومی ہاکی ٹیم سے ایشیا کپ میں بہترین پرفارمس کی توقع کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اور بھارت سمیت کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے، ہم بھارت اور جاپان کے خلاف ایک مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو اورامریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن ملاقات میں تعلقات بہتر بنانے پر غور

پاکستان اور امریکہ نے معیشت، سرمایہ کاری اور علاقائی سلامتی کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کی خواہش کا اعادہ کیا ہے۔ یہ اعادہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ان کے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن نے بدھ کو نیویارک میں’گلوبل فوڈ سیکیورٹی کال فار ایکشن’ کے موضوع پر وزارتی سربراہی اجلاس مزید پڑھیں