امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ "بہت مثبت" مذاکرات ہوئے ہیں: وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے کہا کہ اسٹریٹجک میکانزم کے دائرہ کار میں ان کی امریکہ  کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ "بہت مثبت” بات چیت ہوئی ہے۔ چاووش اولو نے نیویارک، امریکہ میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں بلنکن سے ملاقات کے بعد ترک صحافیوں سے ملاقات کی۔ چاووش اولو نے مزید پڑھیں

نیٹو جیسی سیکورٹی تنظیم میں دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والے ممالک کے لیےجگہ نہیں ہے: صدرایردوان

صدر رجب طیب ایردوان، فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو درخواست کے حوالے سے کہا ہے کہ "نیٹو ایک سیکورٹی تنظیم ہے، ہم دہشت گرد تنظیموں کو قبول نہیں کر سکتے۔ یہ ممالک PKK/YPG کی میزبانی کر رہے ہیں،” صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار صدارتی نیشنل لائبریری میں منعقدہ "لائبریری ٹاکس” پروگرام میں ترکی مزید پڑھیں

اناطولیہ کی ابتدائی تہذِب 38

ترکی کا مشرق اپنی سردی اور برف کے لیے مشہور ہے جو زیادہ دیر تک نہیں اٹھتی۔ کارس اس خطے کے شہروں میں سے ایک ہے۔ برف کے نیچے ایک بصری دعوت پیش کرتے ہوئے، کارس کے پاس ایک متاثر کن جگہ ہے جو ماضی کے نشانات کو چھپاتا ہے: اینی کھنڈرات۔ آج ہم آپ مزید پڑھیں

اطالوی وزیر اعظم ماریو  دراغی جولائی کے آغاز میں ترکی کا دورہ کریں گے

اطالوی وزیر اعظم ماریو  دراغی نے کہا کہ وہ جولائی کے آغاز میں ترکی کے ساتھ دو طرفہ سربراہی اجلاس کے لیے دارالحکومت انقرہ میں مذاکرات میں حصہ لیں گے۔ دراغی نے ارکان پارلیمنٹ کو یوکراینی جنگ، بین الاقوامی پیش رفت اور پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ میں رابطوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں مزید پڑھیں

عمران خان کو کچھ ہوا تو پاکستان کے حالات بے قابو ہو جائیں گے: اسد عمر کی وارننگ

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کو کی جان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو پاکستان کے حالات بے قابو ہو جائیں گے۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں لانگ مارچ مزید پڑھیں

معاشی ایمرجنسی: حکومت نے غیر ملکی اشیا کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کردی

وفاقی حکومت نے تیزی سے بگڑتی ہوئی معیشت کو سہارا دینے کیلئے معاشی ایمرجنسی کی بنیاد پر لگژری غیر ملکی اشیا کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔ وفاقی کابینہ نے ڈرائی فروٹ، فروٹس، کراکری، اسلحہ، شوز، ڈیکوریشن، سینٹری سامان پر پابندی عائد کرنے کا فیصہ کیا ہے۔ ہوم اپلائنسز، کراکری آئٹمز، شوز، پیک مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ہائی پروفائل مقدمات میں تقرریاں و تبادلے روکنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحقیقاتی اداروں کی تفتیش میں حکومتی مداخلت سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ہائی پروفائل کیسز، خصوصی عدالت اور نیب کیسز میں تقرری وتبادلوں سے روک دیا۔ حکومتی ارکان کے خلاف تفتیش میں مبینہ حکومتی مداخلت پر ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی مزید پڑھیں

عمران خان کو کچھ ہوا تو کوئی بھی حالات کو قابو نہیں کرسکے گا، اسد عمر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ اگر عمران خان کو کچھ ہوتا ہے تو پھر پاکستان میں کوئی بھی حالات کو قابو میں نہیں رکھ سکے گا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا فیصلہ مزید پڑھیں