لاہور ہائی کورٹ نے احمد اویس کو بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کام جاری رکھنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ حکومت لکھ کر دے کہ احمد اویس کو کام سے نہیں روکے گی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو کام سے روکنے کے خلاف درخواست پر سماعت مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان کے چاروں صوبے گورنرز کے بغیر، کیا اس طرح ایگزیکٹو اتھارٹی چل سکتی ہے؟
لاہور — پاکستان میں گزشتہ دو ماہ سے جاری آئینی اور سیاسی بحران کے دوران جہاں سیاسی افراتفری اور جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے، تو وہیں ملک کے چاروں صوبے بھی گورنرز کے بغیر چل رہے ہیں۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ گورنرز کے بغیر حکومتی اُمور چلانا ممکن نہیں۔ تحریکِ عدم اعتماد مزید پڑھیں
سندھ میں پانی کی قلت: ‘سیاسی بنیادوں پر پانی بانٹا جا رہا ہے’
No media source currently available
سابق وزیراعظم عمران خان کا دورہ روس، بلاول بھٹو کا بھرپور دفاع
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس یہ جاننے کا کوئی طریقہ کار نہیں تھا کہ جس روس وہ ماسکو پہنچیں گے، یوکرین پر حملہ کر دیا جائے گا۔ وزیر خارجہ نے تاریخی ریمارکس یو این میں ایک مزید پڑھیں
ایف آئی اے افسران کو تبدیل کرنے پر سپریم کورٹ نے سوموٹو نوٹس کیوں لیا، فضل الرحمٰن
@2021 – All Right Reserved. Designed
نوجوت سنگھ سدھو کو 34 سال پرانے کیس میں ایک سال کی سزا
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو کو 1988 ء کے کیس میں ایک سال قید کی سزا سنادی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق 27 دسمبر 1988 ء کو سدھو نے گرنام سنگھ نامی شخص کے سر پر مکّامارا تھا جس سے وہ مر گیا تھا۔ اس سے قبل بھارتی سپریم مزید پڑھیں
سعودی وزیر خارجہ کی الجزائری ہم منصب سے ملاقات
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور الجزائری ہم منصب رمطان عمامرہ ملاقات کررہے ہیں الجزائر سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے الجزائری ہم منصب رمطان عمامرہ کے ساتھ ملاقات کی۔ الجزائر میں ہونے والی یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان سیاسی مشاورت کمیٹی کے تیسرے اجلاس کے سلسلے میں مزید پڑھیں
امریکی حکومت گن کنٹرول میں ناکام ، فلاڈیلفیا میں 5زخمی
واشنگٹن: امریکا کے شہر فلاڈیلفیا کی ٹیمپل یونیورسٹی میں فائرنگ کے بعد پولیس نے جائے وقوع کو گھیر رکھا ہے واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے شہر فلاڈیلفیا کی ٹیمپل یونیورسٹی میں فائرنگ سے 5افراد زخمی ہو گئے۔خبررساں اداروں کے مطابق زخمیوں میں 2مرد اور 3خواتین شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 28 سالہ شخص کو مزید پڑھیں
ہم پر غداری کا الزام لگانا پست ذہنیت کا ثبوت ہے ، نثار کھوڑو
سکھر (نمائندہ جسارت) پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر سینیٹر نثار احمد کھوڑو نے کہاہے کہ بلدیاتی انتخابات کے التوا کے حق میں نہیں ہیں موسم کیسا بھی ہو پہلے بھی تو انتخابات ہوتے رہے ہیں۔ سکھر کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے مزید پڑھیں
پاک بھارت امن کیلیے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، بلاول زرداری
نیویارک: وزیر خارجہ بلاول زرداری اقوام متحدہ میں بین الاقوامی مائیگریشن ریویو فورم میں شرکت کیلیے آنیوالے پاکستانی سینیٹرز کے وفد سے ملاقات کررہے ہیں نیویارک/ اسلام آباد (صباح نیوز+ اے پی پی) وزیر خارجہ بلاول زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پائیدار امن کا قیام مسئلہ کشمیرکا دیرینہ تنازع حل مزید پڑھیں