اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی حکومت نے جن اشیا کی درآمد پر پابندی عاید کی ہے ان میں موبائل فونز، ہوم اپلائنسز ، گاڑیاں، سگریٹس اور چاکلیٹس سمیت 38اشیا شامل ہیں۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری کی گئی فہرست کے مطابق جن اشیا کی درآمد پر پابندی عاید کی گئی ہے مزید پڑھیں
زمرہ:
فائٹر فیصل ملک عالمی سطح پر پہلے مقابلے میں کامیابی کیلیے پرعزم
لندن (جسارت نیوز)مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر فیصل ملک کا مقصد دنیا کا پہلا برطانوی ایشین ایم ایم اے ورلڈ چمپئن بن کر تاریخ رقم کرنا ہے جبکہ وہ کولچسٹر کے چارٹر ہال میں28مئی کوکیج واریئرز ‘ مقابلے میں اپنا ڈیبیو کر رہے ہیں۔یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس نے کئی سابق لیجنڈز دنیا میں مزید پڑھیں
سابق قومی کرکٹر کی پنشن میں ایک لاکھ روپے کا اضافہ
لاہور(نمائندہ خصوصی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کی پنشن میں اضافے کا اعلان کردیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے تمام سابق کھلاڑیوں کی پنشن میں فی کس ایک لاکھ روپے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔چیئرمین پی سی بی کا کہنا مزید پڑھیں
ہیرو ایشیا ہاکی کپ ، قومی ٹیم فتح کا عزم لیے جکارتہ روانہ
لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان ہاکی ٹیم ہیرو ایشیا ہاکی کپ 2022میں شرکت کیلئے جکارتہ، انڈونیشیا روانہ ہو گئی۔قومی ٹیم علامہ اقبال ایئر پورٹ لاہور سے روانہ ہوئی،ایشیا ہاکی کپ کا آغاز 23مئی سے انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ہوگا، پاکستان اپنا پہلا میچ 23مئی کو روایتی حریف بھارت کیخلاف کھیلے گا۔تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے شہر جکارتہ مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان: کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات اور فضائی کاروائی ایک ساتھ
No media source currently available
آلودگی سے سالانہ ہلاکتوں کی تعداد 90 لاکھ ہوگئی، تحقیقی رپورٹ
ویب ڈیسک — دنیا بھرمیں آلودگی کے باعث ہونے والی سالانہ ہلاکتوں کی تعداد نوے لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ان اموات میں تین چوتھائی ہلاکتیں صرف فضائی آلودگی کے باعث ہوئی ہیں۔ جریدے دی لانسیٹ پلانیٹری ہیلتھ کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق آلودگی کے باعث ہونے والی مزید پڑھیں
شیرخواربچّوں کے دودھ کی فراہمی؛ صدر بائیڈن کے ہنگامی اقدامات
ویب ڈیسک — شیرخوار بچّوں کے دودھ کے ڈبّوں کی تیاری کوتیزکرنے لیے صدربائیڈن نے ڈیفنس پروڈکشن ایکٹ کو فعال کردیا اوربیرون ملک سے دودھ برآمد کے لیے اضافی پروازوں کی اجازت دے دی۔ اس وقت انہیں اس سلسلے میں شدید سیاسی دباو کا سامنا ہے، کیونکہ ملک میں بچّوں کے دودھ تیار کرنے والا مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا: جنوبی وزیرستان میں دھماکے سے پاک فوج کا سپاہی شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed
انتخابات کی تاریخ ملنے تک عوام اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گی، عمران خان
سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر ملک میں فوری انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ہمیں صاف و شفاف انتخابات کی تاریخ نہیں ملے گی اس وقت تک عوام کا سمندر اسلام آباد سے واپس نہیں جائے مزید پڑھیں
یوکرینی بانشدوں کا یورپی ممالک داخٖل ہونے کا سلسلہ جاری
روس کے حملے کے بعد یوکرینی باشندوں کے اپنے ملک کو ترک کرتے ہوئے یورپی یونین کے ممالک میں داخل ہونے والوں کی تعداد 63 لاکھ ہو گئی ہے۔ یورپی یونین کے سرحدی تحفظ کے ادارے فرنٹیکس کے بیان کے مطابق، یوکرینی باشندے مالدووا کے ساتھ ساتھ اپنے ملک سے یورپی یونین کے ممالک میں مزید پڑھیں