اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے تنازعات اور تحفظ خوراک سے متعلق امور کے حوالے سے کھلی بحث کا انعقاد کیا۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندیچانگ جون نے کہا کہ فوڈ سیکیورٹی ، قومی معیشت اور لوگوں کے معاش سے متعلق اولین ترجیح مزید پڑھیں
زمرہ:
سعودی عرب کے دفاع کے لیے پرعزم ہیں، امریکا
واشنگٹن : امریکا نے سعودی عرب کو بیرونی خطرات کے پیش نظر اس کے دفاع کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں امریکا نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کو بیرونی خطرات کے پیش نظر اس کے دفاع مزید پڑھیں
خوراک کی شدید قلت کے باعث ہم بھوک سے مرنے والے ہیں، سری لنکن وزیراعظم
کولمبو: سری لنکن وزیراعظم رانیل وکرماسنگھے نے کہا ہے کہ شدید مالی اور معاشی بحران کے شکار سری لنکا کو خوراک کی قلت کا بھی سامنا ہے جس سے قحط سالی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے وزیراعظم رانیل وکرماسنگھے نے خبردار کیا ہے کہ مالی بحران مزید پڑھیں
محکمہ زراعت پنجاب کے دفاتر میں باران رحمت کے لئے نمازِ استسقاء کی ادائیگی
جڑانوالہ: محکمہ زراعت پنجاب نے بتایا ہے کہ آج زراعت ہاؤس لاہور سمیت صوبہ بھر میں محکمہ زراعت پنجاب کے زیر اہتمام موجودہ گرمی کی لہر اور ہیٹ وویو سے نجات کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضور بارانِ رحمت کے نزول کے لئے نمازِ استسقاء کی ادائیگی کی گئی۔ اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل زراعت(توسیع) ڈاکٹر مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا واٹر بورڈ ہیڈ آفس پر دھرنا، شاہراہ فیصل بلاک
کراچی: جماعت اسلامی نے شہر میں سخت گرمی میں پانی کے بڑھتے ہوئے بحران کے خلاف واٹر بورڈ ہیڈ آفس کے باہر دھرنا دیتے ہوئے شارع فیصل بلاک کردی ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ K-4منصوبہ فی الفور مکمل کیا جائے اور مزید پڑھیں
چیئرمین نیب نے پوسٹنگز،ٹرانسفرز پر فوری پابندی عائد کردی
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب )کے چئیرمین جاوید اقبال نے نیب میں پوسٹنگز اور ٹرانسفرز پر فوری طور پابندی عائد کردی ہے ۔ چئیرمین نیب کا کہنا تھا کہ حال میں کی گئیں تمام پوسٹنگز، ٹرانسفرز پر عمل درآمد بھی فوری طور پر روک دیا جائے۔چیئرمین نیب جاوید اقبال نے ہیڈکوارٹرز اور تمام علاقائی مزید پڑھیں
افغان خواتین اینکرز کو چہرہ ڈھانپنے کا حکم: ‘لگ رہا ہے کہ مجھے ہمیشہ کے لیے آف ایئر کر دیا گیا’
اسلام آباد — "میں نے بہت شوق سے اینکرنگ کا شعبہ اپنے لیے منتخب کیا تھا۔ لیکن اب ایسا لگتا ہے جیسے میں اسکرین سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آف ایئر ہو رہی ہوں اور یہ میری زندگی کا سب سے تکلیف دہ پہلو ہو گا۔” یہ کہنا ہے خاطرہ احمدی کا جو افغانستان کے مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 20 مئی 2022
No media source currently available
بلوچستان میں چلغوزے کے جنگل کی آگ 16 کلومیٹر تک پھیل گئی، تین افراد ہلاک، متعدد لاپتا
کوئٹہ — بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے ”تورغر” میں چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ پر ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود قابو نہیں پایا جا سکا۔ آگ بجھانے کی کوشش کے دوران تین افراد کے جھلس کر ہلاک ہونے اور پانچ کے لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بلوچستان کے ضلع شیرانی سے موصول مزید پڑھیں
سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت سے متعلق ترکی کے خدشات کو دور کیا جاسکتا ہے: جیک سلیوان
امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا کہ سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت کے حوالے سے ترکی اور صدر رجب طیب ایردوان کی جانب سے ظاہر کیے گئے سیکیورٹی خدشات کو دور کیا جا سکتا ہے۔ جیک سلیوان نے بائیڈن کے جنوبی کوریا اور جاپان کے دورے کے دوران صدارتی مزید پڑھیں