اداروں کیخلاف وال چاکنگ کرنے پر تحریک انصاف کے رہنما عالمگیر خان کے خلاف مقدمہ درج

اداروں کیخلاف وال چاکنگ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عالمگیر خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اے آر وائے کی خبر کے مطابق رہنما پاکستان تحریک انصاف عالمگیر خان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمہ سرکار مدعیت میں گلشن اقبال تھانے میں درج کیا گیا۔ مملکت پاکستان اور حساس اداروں مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل ایک بار پھر 2 ڈالر فی بیرل مہنگا ہو گیا

نیویارک: عالمی مارکیٹ میں خام تیل ایک بار پھر 2 ڈالر فی بیرل مہنگا ہو گیا۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 112 ڈالر، 70 سینٹ کا ہو گئی۔ دوسری طرف برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 112 ڈالر، 68 سینٹ ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں

حکومت آئینی مدت پوری کرنے اور معیشت کی بحالی کیلئے تیار ہے، رانا ثناء اللہ

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت آئینی مدت پوری کرنے اور معیشت کی بحالی کے لیے تیار ہے لیکن اگر ہمارے ہاتھ پیر باندھے جائیں گے تو ذمے داری انہی پر عائد ہو گی جنہوں نے اس بدبخت ٹولے کو قوم پر مسلط کیا ہے۔ رانا ثناء اللہ نے مزید پڑھیں

چین اور پاکستان دو بھائیوں کے نام ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان دو بھائیوں کے نام ہیں۔ پاک چین سفارتی تعلقات کی71ویں سالگرہ کے موقع پر چینی صدر اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان کے اول تا آخر تمام قائدین اور رہنمائوں کوسلام کرتا ہوں، اول تا آخر پاک مزید پڑھیں

گجرات میں رشتے کا تنازع اسپین پلٹ دو بہنیں چچا کے ہاتھوں قتل

گجرات: گجرات میں رشتے کے تنازع پر چچا نے اسپین آنے والی دو پاکستانی بہنوں کو فائرنگ کرکے قتل کر دیاہے ۔ پولیس کے مطابق دو بہنوں کے قتل کا واقعہ تھانہ گلیانہ کی حدود میں پیش آیا جہاں پر مبینہ طور پر چچا نے فائرنگ کرکے اپنی دو بھتیجیوں کو قتل کر دیا اور مزید پڑھیں

مریم سے متعلق ریمارکس پر عمران خان کو معافی مانگنی چاہیے: ہیومن رائٹس کمیشن

ویب ڈیسک —  پاکستان کے سابق وزیرِاعظم عمران خان، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے متعلق ریمارکس پر تنقید کی زد میں ہیں۔ سوشل میڈیا پر جمعے کی شب سے ہی عمران خان کی مخالفت اور حق میں ٹرینڈز چلائے جا رہے ہیں اور مختلف سیاسی رہنما بھی سربراہ تحریکِ انصاف کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہ نکلا تو ن لیگ حکومت چھوڑ دے گی

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ان دنوں پاکستانی وفد اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان اہم مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ لیکن ان مذاکرات کا نتیجہ ہی اتحادی حکومت کے مستقبل اور سیاسی سمت کا فیصلہ کرے گا۔ اس وقت تمام تر توجہ 25 مئی پر مرکوز ہے۔ اس بات پر بحث و مباحثہ مزید پڑھیں

بنی گالہ کے باہرسرچ آپریشن ممکنہ دہشت گردی کے خطرات کی بنا پر کیا گیا، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد پولیس کے ترجمان نےکہا ہے کہ بنی گالہ کے باہرسرچ آپریشن ممکنہ دہشت گردی کے خطرات کی بنا پر کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے عمران خان کی جان کو لاحق خطرات سے آج ان کے مشیر شہباز گل کو بھی آگاہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب بنی گالہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے صومالیہ کے لیے پیکیج میں توسیع کردی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے صومالیہ کے لیے ہنگامی امدادی پیکیج میں توسیع کردی۔ صومالیہ کے لیے آئی ایم ایف کا 3سالہ پروگرام نئی حکومت قائم نہ ہونے کی صورت میں 17مئی کو ختم ہو جانا تھا، تاہم صومالیہ کی جانب سے پیکیج میں توسیع کی درخواست کو قبول کرلیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمشنر آیندہ ہفتے سنکیانگ کا دورہ کریں گی

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمشنر آیندہ ہفتے کے دوران چین کے دورے پر جائیں گی۔ ان کے دورے میں چین کے علاقے سنکیانگ کا دورہ بھی شامل ہو گا ۔ دفتر برائے انسانی حقوق کے مطابق ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مشیل باچلیٹ بیجنگ حکومت کی دعوت پر پیر کے روز مزید پڑھیں