امریکی ریاست ٹیکساس کے جنگلات میں لگنے والی ہولناک آگ کو بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے آسٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں آگ سے 7ہزار ایکڑ رقبے پر مشتمل جنگل جل کر راکھ ہو گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق آگ کی شدت سے 60گھر بھی جل گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تیز ہواؤں مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکا ، ایک ہفتے میں فائرنگ کا چوتھا واقعہ ، 2افراد ہلاک
امریکا کے شہر شکاگو میں فائرنگ کے بعد پولیس اہل کار مستعد کھڑے ہیں شکاگو(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے شکاگو میں فائرنگ سے 2افراد ہلاک اور 8زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مقامی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ رات گئے شکاگو کے شمالی حصے میں ہوا۔کارروائی کے بعد حملہ آور فرار ہوگیا،جسے مزید پڑھیں
واٹر بورڈ کے نظام کی اصلاحات کیلئے نیا قانون تیار کرلیا،سید صلاح الدین
کراچی ( رپورٹ محمد انور ) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے سیکرٹری اور عالمی بینک کے تعاون سے واٹر بورڈ میں جاری پروجیکٹ کے ڈائریکٹر انجینئر سید صلاح الدین احمد نے بتایا کہ واٹر بورڈ کے نئے ایکٹ کو تیار کرلیا گیا جسے صوبائی حکومت کو بھجوا دیا گیا ہے تاکہ اس کی منظوری مزید پڑھیں
ـ25 سے 29 مئی کے درمیان اسلام آباد مارچ ہوگا،حتمی تاریخ کل مل جائیگی،عمران خان
ملتان: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جلسے سے خطاب کررہے ہیں ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک،خبر ایجنسیاں)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اتوار کو پشاور میں کور کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں 25 مئی سے 29 مئی کے درمیان کسی تاریخ کو مزید پڑھیں
ـ19ویں ویسٹ بری نیشنل سینئرز اینڈ جونیئر ٹینس چمپئن شپ کا آغاز
کراچی (اسٹاف رپورٹر)19 ویسٹ بری نیشنل سینئرز اینڈ جونیئر ٹینس چمپئن شپ کا شاندار آغاز ماڈرن کلب کے ہارڈ کورٹس میں ہوا،رشید ملک پاکستان کے ڈیوس کپ ٹیم کے کپتان اور اسد زمان ٹاپ سیڈ انڈر 16,18 سنگلز بھی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کراچی پہنچ گئے ، مینز سنگل پہلا راؤنڈ،آصف چانڈیو نے محمد سفی مزید پڑھیں
قومی تائیکوانڈو اسکواڈ تربیتی کیمپ میں شرکت کیلیے ایران روانہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایران میں منعقدہ انٹرنیشنل خیروگی تائیکوانڈو کے تربیتی کیمپ میں شرکت کیلیے پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کیجانب سے کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مشتمل 10 رکنی دستہ ایران روانہ ہوگیا ۔6 جون تک منعقد ہونے والے 3 ہفتے کے کیمپ کا مقصد 7ویں ایشین پومسے، 25ویں ایشین کھیروگی گیمز اور چنچیون کوریا اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو مزید پڑھیں
انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چمپئن شپ کا آغاز ، حنیف خان الیون کی فتح
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پی ایچ ایف کی ہدایت پر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت شہر کے تمام ڈسٹرکٹ میں چیف آف آرمی اسٹاف انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چمپئن شپ کا آغاز ہوگیا۔ اس سلسلے میں کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس ڈسٹرکٹ ایسٹ میں منعقدہ چمپئن شپ کا افتتاح کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئرمین گلفراز احمد مزید پڑھیں
امریکہ: ابارشن پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار، پرتشدد واقعات میں اضافے کا امکان
ویب ڈیسک — امریکی حکومت کے اداروں کے لیے جاری ہونے والی ایک محکمہ جاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے اس آنے والے فیصلے کے مسودے کے اخفا کے بعد کہ اسقاط حمل کے حق کو حاصل آئینی تحفظ ختم کردیا جائے، عہدیداروں اور دیگر اہل کاروں کے خلاف دھمکیوں کا مزید پڑھیں
صومالیہ نے متحدہ عرب امارات کے ضبط شدہ 96 لاکھ ڈالرز واپس کر دیے
ویب ڈیسک — چار سال پہلے صومالیہ کی انٹیلی جینس ایجنسی نے موگا دیشو میں متحدہ عرب امارات کے طیارے میں موجود 96 لاکھ ڈالر ضبط کرلیے تھے ، جنہیں اب صومالیہ کی حکومت نے واپس کردیا ہے۔ وی اے او کی صومالی سروس کو انٹرویو دیتے ہوئے صومالیہ کے نائب وزیراطلاعات عبدالرحمان یوسف الادالا مزید پڑھیں
بلاول بھٹو کا پہلا باضابطہ دورہ، امریکی تجزیہ کار کیا کہتے ہیں؟
پاکستان کے نئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنا منصب سنبھالنے کے بعد امریکہ کا پہلا باضابطہ دورہ کیا جو اقوام متحدہ کی ایک کانفرنس میں شرکت کے لیے تھا۔ اس دورے کے موقعے پر انہوں نے امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن سے ملاقات کی اور اب وہ ہفتے کے روز چین کے وزیر مزید پڑھیں