مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے تو کب سے الیکشن کی تیاری مکمل کر رکھی ہے، ضمنی الیکشن میں بھی انہی کے دور میں عمران خان کو ہرایا ہے اور اب بھی ہم ان کو ہرائیں گے۔ لندن میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف مزید پڑھیں
زمرہ:
ملک کو ایشین ٹائیگر بنانے والوں نے قوم کو دھوکا دیا،سراج الحق
لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ متحدہ جماعتوں کا اقتدار دراصل سابق حکومت کا تسلسل ہے۔ ملک کی تینوں بڑی پارٹیوں نے باری باری حکمرانی کی، عوام کو کچھ نہیں دیا۔ روٹی، کپڑا اورمکان کا نعرہ صرف ایک فریب، ملک کو ایشیا کا ٹائیگر بنانے کا اعلان کرنے والوں نے ملک مزید پڑھیں
ڈالر سابقہ ریکارڈز توڑ دیئے،202 روپے پر فروخت ،350 روپے سونا مزید مہنگا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، ڈالر نے سابقہ ریکارڈز توڑدیے ہیں، جمعہ کو اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 202 روپے پر فروخت ہوا دوسری جانب فی تولہ سونا بھی مزید 350 روپے مہنگا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو بھی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کی رکنیت ختم
اسلام آباد،لاہور (نمائندگان جسارت،خبر ایجنسیاں)پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کی رکنیت ختم ۔مخالف امیداور کو ووٹ ڈالنے سے ارکان کا پارٹی سے انحراف ثابت ہوگیا ،اس لیے ان کی رکنیت ختم کی جارہی ہے،الیکشن کمیشن ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے منحرف ہونے والے پنجاب اسمبلی کے 25 مزید پڑھیں
سینئرصحافی و اینکرسمیع ابراہیم کی حفاظتی ضمانت منظور
اسلام آباد (اے پی پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے سینئرصحافی و اینکرسمیع ابراہیم کی ایک ہفتہ کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔گزشتہ روز سماعت کے دوران درخواست گزار نے کہاکہ عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی گئی،اٹک میں پولیس نے سمیع ابراہیم کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی،عدالت مزید پڑھیں
ترکی ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (TRT) ورلڈ سٹیزن فلم فیسٹویل
ترکی ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (TRT) ورلڈ سٹیزن کی جانب سے عالمی انسانی مسائل پر روشنی ڈالنے کے لیے منعقد کیا گیا "ہیومینیٹرین فلم فیسٹیول” 26-27 مئی کو استنبول میں منعقد ہوگا۔ ٹی آر ٹی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹی آر ٹی انسان اور پوری انسانی اقدار پر مرکوز ہے، مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کا ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹےسے ٹیلی فونک رابطہ
صدر رجب طیب ایردوان نے ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ ایوان صدر کے ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں علاقائی پیش رفت بالخصوص سویڈن اور فن لینڈ کی جانب سے نیٹو کی رکنیت کی درخواست پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات مزید پڑھیں
عمران خان اپنی پلید زبان کو لگام دو، ورنہ ہم اسے کھینچ لیں گے: رانا ثناء اللہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے عمران خان کے خطاب پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی پلید زبان کو لگام دو ورنہ گندگی پھیلانے والی زبان ہمیں کھینچنا آتی ہے۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ تم قوم کی بیٹی مریم نواز شریف کے بارے میں جملے بازی کرکے پوری مزید پڑھیں
عمران خان کی طرح ہماری حکومت کو تعاون ملتا تو پاکستان راکٹ کی طرح اوپر جارہا ہوتا، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے تہران سمیت 6 صوبوں تک پھیل گئے
@2021 – All Right Reserved. Designed