جرمنی: نامعلوم افراد نے مسجد کی دیواروں  پر رنگ پھینک دیا

جرمنی کے صوبہ ہیسن  کے شہر کیسل میں نامعلوم افراد نے مسجد کی دیواروں  پر رنگ پھینک  کر مسجد کی بے حرمتی کی۔ یورپی ترک اسلام یونین ATIBسے منسلک’ کیسل ترک ثقافتی مرکز اور ہوجا احمد یسوی مسجد’  پر رات 3 بج کر 10 منٹ پر  رنگ پھینک دیا گیا۔ حملے میں عبادت کی جگہ مزید پڑھیں

انطالیہ میں سیاحتی سیزن شروع ، سیاح جوق در جوق آنے لگے

انطالیہ  کو اختتام الہفتہ  ہر روز تقریباً 45  ہزار سیاح آ رہے ہیں۔ سمندر، ریتلے صاف ستھرے ساحلوں سمیت تاریخ، طبیعات اور ثقافتی اقدار   کی بدولت دنیا کے چاروں گوشوں سے سیاحوں کو اپنی طرف کھینچنے والے انطالیہ میں سیاحتی سیزن کا آغاز ہو گیا ہے۔ انطالیہ کے گورنر ایرسن یازیجی نے کہا کہ شہر مزید پڑھیں

‘فکر نہ کریں وزیراعلیٰ حمزہ شہباز ہی رہیں گے، پی ٹی آئی کی امیدوں پر پھر پانی پھرے گا’

مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے اپنے سیاسی مخالفین سے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی امیدوں پر پانی پھرے گا، فکر نہ کریں، وزیراعلیٰ حمزہ شہباز شریف ہی رہیں گے۔ فکر نہ کریں وزیراعلیٰ حمزہ شہباز ہی رہیں گے۔۔۔۔پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں

شیر سے پنجاب چھیننے کا خواب چکنا چور ہوگا، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما  مریم نواز نے پی ٹی آئی منحرف ارکان سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی کچھ بھی کرلے، شیر سے پنجاب چھیننے کا خواب چکنا چور ہوگا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز شریف کو عہدے سے ہٹانے کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف کے خلاف دائر درخواستوں کو سماعت کیلئے منظور کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے درخواستوں پر سماعت کی۔ تحریک انصاف کے وکیل کا اپنے دلائل میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور

لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواستوں کو سماعت کے لیے منظور کرلیا۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ وکیل تحریک انصاف علی ظفر نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حمزہ مزید پڑھیں