اسپیکر چوہدری پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22 مئی دوپہر 12.30 بجے کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے اور اسپیکر چوہدری پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22 مئی دوپہر 12.30 بجے کو طلب کر لیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس مزید پڑھیں
زمرہ:
سب کہہ رہے ہیں اگر مہنگائی کی طوفان عوام پر گرانا ہے تو پھر ایسی حکومت کرنے کا کیا فائدہ؟ اسحاق ڈار
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف ہوں یا مریم نواز، آپ سوشل میڈیا پر ہر جگہ دیکھ لیں سب کہہ رہے ہیں کہ اگر مہنگائی کی طوفان عوام پر گرانا ہے تو پھر ایسی حکومت کرنے کا کیا فائدہ؟ یہ بات انہوں نے اپنے ایک انٹرویو مزید پڑھیں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو امریکا کے 3 روزہ دورے کے بعد واپس وطن آگئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
سعودی ولی عہد کے خاندان کا جانشینی کے سلسلے میں اتحاد برقرار
@2021 – All Right Reserved. Designed
مریم نواز کے متعلق نازیبہ بیان پر خواتین ارکان کی مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
لاہور: مسلم لیگ(ن) کی نائب صدرمریم نوازکے متعلق نازیبہ بیان کا معاملہ،مسلم لیگ(ن) کی خواتین ارکان کی مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی ہے۔ قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل،حناپرویز بٹ اور سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔پنجاب اسمبلی کا یہ مقدس ایوان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان مزید پڑھیں
ہماری نظر میں عمران خان کی ڈیڈلائن کی کوئی اہمیت نہیں‘رانا ثناءاللہ
لاہور:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہیں رہا تو معیشت متاثر ہو گی‘ حکومت پر پابندیاں لگائی جا رہی ہیں‘ اداروں سے اپنے لیے نہیں ملک کیلئے مدد چاہتے ہیں“جو ماحول اس شخص نے پیدا کیا ہے اس میں الیکشن میں نہیں جاسکتے‘ہماری نظر میں مزید پڑھیں
امپورٹڈ حکومت اقتدار کے نشے میں اندھی ہو چکی، علی زیدی
کراچی: صدر پی ٹی آئی سندھ علی زیدی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا احتساب جلد ہوگا۔ سابق پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کے گھر پولیس چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے صدر پی ٹی آئی سندھ علی زیدی نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت اقتدار کے نشے میں اندھی ہو چکی ہے، آدھی رات مزید پڑھیں
قطر انٹر نیشنل سکواش چیمپئن شپ ، پاکستان نے دو سلورمیڈلز جیت لئے
پشاور: ڈائریکٹر جنرل آف ا سپورٹس خیبرپختونخوا سکواش اکیڈمی کے دو کھلاڑیوں محمد عمیر اور ہریرہ خان نے قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2022 میں پاکستان کیلئے چاندی کے تمغے جیت لئے ہیں ۔ ڈائریکٹوریٹ آف اسپورٹس کے ڈی جی خالد خان کا کہنا تھا کہ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف اسپورٹس کے پی اور دی مزید پڑھیں
اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی شہری کو ہلاک اور ایک کو زخمی کر ڈالا
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے جینن شہر میں کاروائی کرتے ہوئے ایک فلسطینی شہری کو ہلاک اور ایک کو زخمی کر ڈالا۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں بتایا گیاہے کہ اسرائیلی فوجیوں کے جنین پر چھاپے کے دوران ایک 17 سالہ نوجوان جاں بحق مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس کی سماعت میں شدید بدنظمی، وزیراعظم،جج اور صحافیوں کو بھی روکا گیا، عدالت برہم
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت میں پولیس کی جانب سے شدید بدنظمی ہوئی اور شہباز شریف اور ججز کو بھی عدالت کے باہر روکنا پڑا۔ لاہور کی خصوصی سینٹرل عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پیش ہوئے۔ اس موقع پر پولیس نے مزید پڑھیں