سوڈان: فوج کا مظاہرین پر تشدد‘ سیاسی رہنما گرفتار

خرطوم: سوڈان میں مظاہرین سیکورٹی فورسز کی شیلنگ سے بچنے کی کوشش کررہے ہیں خرطوم(انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈانی فوج نے احتجاج کے دوران مظاہرین پر تشدد کرکے سیاسی رہنما کو گرفتار کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعرات کے روز جاری مظاہروں کے دوران خرطوم میں شہریوں نے جلاؤ گھیراؤ کیا۔ اس دوران سیکورٹی فورسز نے ان مزید پڑھیں

اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی شہید ، آباد کاروں نے بچے پر گاڑی چڑھادی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید لڑکے کا جنازہ لے جایا جارہا ہے‘ چھوٹی تصویر 17سالہ امجد فاید کی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی لڑکا شہید ہوگیا۔ فلسطینی وزارت صحت کے بیان کے مطابق جنین میں قابض اسرائیلی فوج کی مزید پڑھیں

قرضوں پر ملک چلانے والے مسائل کے ذمے دار ہیں ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کو ئٹہ(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سخت گرمی میں 12 سے 20 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی وجہ سے عوام بہت پریشان وتکلیف میں ہے پینے کا صاف پانی میسر نہیں ٹینکر مافیا کا راج ہے ۔واسااور واپڈاعوام کی زندگی سے کھیل رہے ہیں حکمران تماشا کر مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات شفاف ہوئے تو جماعت اسلامی کامیاب ہوگی ، عقیل احمد خان

حیدرآباد: جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی سیکرٹری حافظ طاہر مجید، ضلعی امیر عقیل خان اور نائب امیر عبدالقیوم شیخ ایڈیٹر کاوش ایوب قاضی کی والد کے انتقال پر عبیر قاضی سے تعزیت کے بعد دعا ئے مغفرت کررہے ہیں حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی زون پھلیلی پریٹ آباد میں سیاسی کمیٹی کے ذمے داران کا اجلاس منعقد مزید پڑھیں

شان مسعود کی کائونٹی میں کارکردگی شاندار ہے،راشد لطیف

لاہور (جسارت نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ اوپنر شان مسعود کو اس لیے قومی ٹیم میں سلیکٹ کیا جائے گا ناکہ وہ کائونٹی میں مزید سنچریاں نہ اسکور کرپائیں۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں راشد لطیف نے لکھا کہ ’’شان مسعود کو اس لئے مزید پڑھیں

قطر اسکواش چمپئن شپ ، پاکستان نے سلور میڈلز جیت لیے

پشاور (جسارت نیوز) ڈائریکٹر جنرل آف اسپورٹس خیبرپختونخوا اسکواش اکیڈمی کے دو کھلاڑیو ں محمد عمیر اور ہریرہ خان نے قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چمپئن شپ 2022 میں پاکستان کیلیے چاندی کے تمغے جیت لیے۔ ڈائریکٹوریٹ آف اسپورٹس کے ڈی جی خالد خان کا کہنا تھا کہ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف اسپورٹس کے پی اور دی مزید پڑھیں

بابراعظم کے بھائی کی ایچ پی سی میں پریکٹس،پی سی بی نے نوٹس لے لیا

لاہور(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے بھائی کی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر(ایچ پی سی) میں پریکٹس موضوع بحث بن گئی۔نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں صرف قومی اور فرسٹ کلاس کرکٹرز کو ہی پریکٹس کی اجازت ہوتی ہے، رشتہ داروں اور دوستوں کو ساتھ نہیں لایا جاسکتا، سفیر اعظم نے بھائی بابر مزید پڑھیں

ایشیا ہاکی کپ ، پریکٹس میچ میں پاکستان نے عمان کو ہرا دیا

جکارتہ: پاکستان اور عمان کے درمیان ایشیا ہاکی کپ سے قبل پریکٹس میچ کھلاجارہاہے جکارتہ(جسار ت نیوز)ایشیا ہاکی کپ کے لیے جکارتہ میں موجود پاکستانی ہاکی ٹیم نے دوسرے پریکٹس میچ میں عمان کو ایک گول سے ہرادیا۔پاکستان کی طرف سے واحد گول پنالٹی کارنر پر تیسرے کوارٹر میں رضوان علی نے کیا، پہلے پریکٹس مزید پڑھیں

روس نے فن لینڈ کو قدرتی گیس کی ترسیل مکمل طور پر روک دی

روسی  انرجی فرم گیس پروم نے  اطلاع دی ہے کہ فن لینڈ کو قدرتی گیس کی ترسیل مکمل طور پر روک دی گئی ہے۔ گیس پروم کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں وضاحت کی گئی ہے کہ  فنش قدرتی گیس کی فرم گاسوم نے  روسی  فرم کو   روسی کرنسی روبلے میں واجب الا دا ادائیگیاں مزید پڑھیں

ترک وزیر دفاع کی پاک آرمی چیف سے اسلام آباد میں ملاقات

 پاکستان کے دورے پر موجود ترک وزیر دفاع نے پاک  آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں  دو طرفہ دفاعی اور سیکیورٹی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں خطے میں امن و مزید پڑھیں