پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نےحزب اختلاف جماعت تحریک انصاف کی ایک سینیئر رہنما اور انسانی حقوق کی سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری کی چھان بین کا حکم دے دیا ہے۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تحقیقات کا یہ حکم گزشتہ رات گئے شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری مزید پڑھیں
زمرہ:
ایم ڈی اے کی اربوں روپے مالیت کی اراضی واہ گزار کرانے کا فیصلہ
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) حکومت سندھ نے شہر کے ضلع ملیر میں ملیرڈیولپمنٹ اتھارٹی کی سیکڑوں ایکڑ سرکاری اراضی پر جاری قبضوں کا نوٹس لیکر ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے حاجی احمد کا تبادلہ کردیا ہے جبکہ یہاں قبضہ کی گئی اراضی کو واہ گزار کرانے کے لیے سابق ڈی جی سہیل خان کو مزید پڑھیں
عمران خان خانہ جنگی چاہتا ہے تو یہ اس کی بھول ہوگی،وزیراعظم ،امن و امان سے متعلق اجلاس آج طلب
لاہور(نمائندہ جسارت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کوملک میں انتشار پھیلانے نہیں دیں گے، وہ خانہ جنگی چاہتا ہے تو یہ اس کی بھول ہوگی۔پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور کے دورہ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ عمران خان نے کسی ایک کو گھر مزید پڑھیں
اب کوئی کراچی کو یرغمال نہیں بناسکے گا،عوام جماعت اسلامی کے بلدیاتی امیدواروں کو کامیاب کرائیں،حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اورمولانا فضل احدضلع کیماڑی کے مختلف علاقوں کے دورے کے موقع پر کارنر میٹنگ سے خطاب کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کراچی کی تباہ حالی، گمبھیر بلدیاتی مسائل کے حل کے سلسلے میں29 مئی کو مزار قائد سے نکالے مزید پڑھیں
آبلہ بندر کا پھیلاو،سوئٹزرلینڈ میں پہلا واقعہ سامنے آگیا
فرانس، جرمنی اور بیلجیئم کے بعد یورپی ملک سوئٹزرلینڈ اور امریکہ میں بھی آبلہ بندر کا پہلا واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔ خبر کے مطابق، متاثرہ شخص بخار اور جلد پر نشانات کی علامات کے ساتھ ڈاکٹر کے پاس آیا تھا۔ سوئس حکام کا کہنا ہے کہ آبلہ بندر سے متاثرہ شخص کو گھر پر زیر قرنطینہ میں رکھا گیا مزید پڑھیں
یہ جنگ سفارتی کوششوں سے ہی ختم ہو سکتی ہے:زیلنسکی
یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں روسی فوجی مداخلت کے ساتھ فروری کے اواخر میں شروع ہونے والی جنگ صرف سفارتی کوششوں سے ہی ختم ہو سکتی ہے۔ صدر زیلنسکی نے ملکی میڈیا کو بیان دیتے ہوئے یہ بات ایک ایسے وقت پر کہی ہے جب کییف اور ماسکو مزید پڑھیں
سندھ حکومت اور چینی سیکیورٹی حکام کا سی پیک اور سیکیورٹی میکانزم تیار کرنے پر اتفاق
@2021 – All Right Reserved. Designed
فرانس میں مسافر بردار طیارہ گرنے کے باعث 5 افراد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
عراق میں خونی بخار سے18اموات، مریضوں کی تعداد96ہو گئی
بغداد:عراقی وزارت صحت نے ہیمرجک بخار کے کیسوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے صورت حال کو سنگین قرار دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان سیف البدرنے ایک بیان میں کہا کہ عراق میں ہیمرجک (خونی)بخار کے انفیکشن میں خطرناک اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ اس بیماری کے کیسز مزید پڑھیں
قومی جونیئر ہاکی پول کیلیے سندھ بوائز کے ٹرائلز آج ہونگے
کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اولمپیئن آصف باجوہ کی ہدایت کی روشنی میں پی ایچ ایف کے کوآرڈینیٹر و کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری حیدر حسین نے پی ایچ ایف کے شیڈول کے مطابق آج قومی جونیئر کھلاڑیوں کے ٹرائلز کے لئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دیدی ہیں۔ یکم جنوری 2002 یا مزید پڑھیں