عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کے 6 کارندے گرفتار

عراقی شہر  کرکوک  کے  مرکزی   علاقے میں   سیکیورٹی قوتوں کے   ایک گھر پر چھاپے  کے دوران   2 خواتین سمیت داعش کے 6  کارندے پکڑے گئے۔ عراقی حکومت کے سیکورٹی میڈیا نیٹ ورک کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق شہر کے مرکز میں واقع ضلع پنجہ  علی میں ایک مکان  پر چھاپہ مارا مزید پڑھیں

انتھونی البانیز نے آسٹریلوی وزیراعظم کا قلمدان سنبھال لیا

انتھونی البانیز نے آسٹریلیا کے اکتیسویں وزیراعظم کے طورپر حلف اٹھا لیا۔ ڈپٹی لیبر لیڈر رچرڈ مارلس اور دیگر تین وزرا نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔ گورنرجنرل ڈیوڈ ہرلے نے وزراء سے حلف لیا۔  حلف برداری کے بعد رہنما لیبر پارٹی نے ملک میں جاری مہنگائی، ناانصافی اور ماحولیاتی تبدیلی جیسے مسائل حل مزید پڑھیں

ایران میں 5٫5 کی شدت کا زلزلہ

ایران کے جنوب مشرق میں واقع صوبہ سیستان۔ بلوچستان میں 5.5 شدت کا زلزلہ آیا۔ تہران یونیورسٹی کے زلزلہ پیما مرکز کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق زلزلہ، جس کا مرکز صوبہ سیستان-بلوچستان کے صدر مقام زاہدان کے سرسنجیل علاقے میں تھا، مقامی وقت کے مطابق 12.06 پر ریکارڈ کیا گیا۔ بتایا گیا مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے تیاریاں شروع کردیں

وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے تیاریاں شروع کر دی۔ جس کے لیے اسلام آباد میں فوج طلب کرنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دیگر صوبوں سے پولیس کی بھاری نفری طلب کی گئی ہے۔ پولیس، ایف سی اور رینجرز اہلکار بھی طلب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے ممکنہ گرفتاریوں سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممکنہ گرفتاریوں اور راستوں کی بندش کے خلاف درخواست دائر کردی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ انتظامیہ اور پولیس کو گرفتاریوں اور راستوں کی بندش سے روکے۔ درخواست میں چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن: پی ٹی آئی کے 25 منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کے ریفرنس پر ارکان کو ڈی سیٹ کرنے فیصلہ دیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے 20 مئی کو عمران مزید پڑھیں