@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
اب تک کے شواہد میں مونکی پاکس میں کوئی تبدیلیاں نہیں آئیں، ڈبلیو ایچ او
@2021 – All Right Reserved. Designed
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ، 2 فوجی جوان شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed
سویڈن کی ترکی پر اسلحہ پابندیاں ناقابل قبول ہیں، صدر رجب طیب ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ سویڈن کی جانب سے ترکی پر عائد کردہ اسلحہ کی پابندیوں کو ہم ایک طرف نہیں چھوڑ سکتے۔ صدر ایردوان نے گیولجیوک ڈاک یارڈ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کیا۔ ترکی کی جدید ٹیکنالوجی کی حامل آبدوزوں کے انتہائی متاثر کن ہونے پر زور دینے والے جناب مزید پڑھیں
فلسطینی طالبہ نے امریکی وزیر خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکارکردیا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی یونیورسٹی کی تقریب تقسیم اسناد میں فلسطینی طلبہ نے اپنے ملک کا پرچم لہرا کر احتجاج کیا ، جب کہ ایک طالبہ نے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن سے مصافحہ کرنے سے انکار کردیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن ڈی سی کی جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں گریجویشن تقریب منعقد کی مزید پڑھیں
چین کو تسلط کا حق نہیں ، تائیوان کا دفاع کریں گے ، امریکا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکا عسکری مداخلت کرکے اس کا دفاع کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین کو جزیرے پر طاقت کے ذریعے قبضہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بیان کسی بھی مزید پڑھیں
ایران: 10منزلہ عمارت منہدم ہونے سے 5افراد ہلاک
تہران: ایران کے شہر آبادان میں 10منزلہ عمارت منہدم ہونے کے بعد ملبہ بکھرا پڑا ہے تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے جنوبی شہر آبادان میں 10 منزلہ عمارت کا ایک حصہ منہدم ہونے سے 5افراد ہلاک ہو گئے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کے ملبے تلے 80 افراد دبے مزید پڑھیں
حکومت 700 پی ٹی آئی رہنمائوں اور کارکنان کو گرفتار کرے گی،فواد چوہدری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/ صباح نیوز) تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب مارچ سے قبل ہی حکومت نے پی ٹی آئی قائدین اور ورکرز سمیت 700 افراد کو گرفتار کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
پیٹرول کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان
کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پرپٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا جارہا،موجودہ حالات میں قوم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی متحمل نہیں ہوسکتی،عمران خان جو دھرنا دھرنا کھیل رہے ہیں اس سے ملک کو نقصان ہوگا، عمران خان کا لانگ مارچ فرح گوگی کو بچانے مزید پڑھیں
سیاسی معاملات میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت ختم نہیں ہوئی
لاہور (رپورٹ: حامد ریاض ڈوگر) سیاسی معاملات میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت تاحال ختم نہیں ہوئی‘ اس کا سلسلہ مسلسل جاری ہے‘ فوج کا کام ملکی سرحدوں کی حفاظت ہے‘ سیاسی گُھتیاں سلجھانا نہیں‘ سیاستدان باہمی سر پھٹول میں مصروف ہیں‘ شہباز شریف کو کچھ سمجھ نہیں آرہا‘ عمران خان ہیرو بن گئے‘ مشکل فیصلوں اور مزید پڑھیں