فلپائن: اسٹیمر آگ کی لپیٹ میں، 7 افراد ہلاک

فلپائن میں ایک مسافر بردار اسٹیمر میں آگ لگنے کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ فلپائن کے شمال مشرق میں 130 سے زائد مسافروں پر مشتمل اسٹیمر میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک  ہو گئے ہیں۔ زندہ بچنے والوں میں سے اکثریت نے سمندر میں چھلانگیں لگا دیں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ کو ناکام بنانے کیلئے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ جاری، اہم رہنما گرفتاری سے بچ گئے

حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ روکنے کے لیے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاون شروع کردیا جس میں اب تک 63 کارکنان کو حراست میں لیا جاچکا ہے تاہم اہم سیاسی رہنما گرفتاری سے بچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما مزید پڑھیں

حکومت کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے اور ریاستی رٹ پر سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے ریاستی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ قانون سے بالاتر کوئی نہیں اور اس کا اطلاق سب پر ہوگا۔ جو بھی قانون کو ہاتھ میں لے گا اس کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا مزید پڑھیں

چھاپوں اور پولیس اہلکار کی موت کے ذمہ دار رانا ثناء اور حمزہ شہباز ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کارکنوں کے گھروں پرچھاپوں اورپولیس اہلکارکی موت کے ذمہ داررانا ثنا اللہ اورحمزہ شہباز ہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ پنجاب میں گزشتہ رات 11 سو گھروں پرچھاپے مارے گئے۔پولیس نے بغیروارنٹ گھروں میں مزید پڑھیں

گرفتاریوں کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست محض خدشے کے پیش نظر حکم جاری نہیں کر سکتے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے لانگ مارچ کے شرکا پر ممکنہ تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ یہ عدالت محض خدشے کے پیش نظر حکم جاری نہیں کرسکتی ہے ۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر مزید پڑھیں

لانگ مارچ: لاہور کے داخلی اور خارجی راستے بند

پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے آزادی مارچ کے پیش نظر لاہور کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کردیا ہے۔ پولیس نے لاہور میں راوی پل کو کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا ہے اور پل پر پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات ہے۔ اس کے علاوہ جی ٹی روڈ پر دونوں اطراف مزید پڑھیں

صدر بائیڈن نے انڈو پیسفک اکنامک فریم ورک لانچ کردیا،اس کے مقاصد کیا ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز انڈو پیسفک اکنامک فریم ورک یاIPEF کے آغاز کا اعلان کیا، جس میں انڈو پیسفک خطے کے درجن بھر ملک شامل ہیں اور اس کا مقصد خطے میں چین کی اقتصادی قوت کا ایک متبادل فراہم کرنا ہے۔ صدر بائیڈن نےIPEF کی لانچ کے مزید پڑھیں

نچ پنجابن ‘کاپی’ کرنے کا دعویٰ؛ ‘ ابرارالحق کی خاموشی بتا رہی ہے کہ انہیں غلطی کا احساس ہوگیا’

کراچی —  حال ہی میں بالی وڈ فلم ساز کرن جوہر کی فلم ‘جگ جگ جیو’ کا ٹریلر ریلیز کیا گیا جس میں پاکستان کے گلوکار ابراالحق کے سپر ہٹ پنجابی گانے ‘نچ پنجابن’ کی گونج سنائی دی گئی۔ یہ پہلا موقع نہیں جب ابرارالحق کا کوئی گانا بھارتی فلموں میں استعمال کیا گیا ہو۔ مزید پڑھیں