عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے ۔ عراقی حکومت کے سیکیورٹی میڈیا نیٹ ورک کے تحریری بیان کے مطابق دہشت گرد تنظیم داعش کے ارکان نے دیالہ شہر کے الاصلاح گاؤں پر مارٹرگولوں سے حملہ کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ:
ترکی کی عراق پر دہشت گردی کے حملے کی شدید مذمت
ترکی نے عراق کے صوبہ کرکوک کے اضلاع تزہرماتو اور بشیر پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ عراق کے صوبہ کرکوک کے اضلاع تزہرماتو اور بشیر میں کل شام ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں
کراچی پولیس نے بلوچ لاپتہ افراد کے اہلخانہ کو احتجاج کے دوران گرفتار کرلیا
کراچی میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کے دوران سندھ پولیس نے بلوچ لاپتہ افراد کے خاندان کی کئی خواتین کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیل کے مطابق کراچی میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کے دوران سندھ پولیس نے بلوچ لاپتہ افراد کے خاندان کی کئی خواتین کو گرفتار کر لیا ہے۔ مظاہرے میں مزید پڑھیں
سعودی عرب پاکستان کو 3 بلین ڈالر دینے کیلئے تیار، حتمی تیاریاں شروع
پاکستانی معیشت کے بہتر ہونے کے بالاخر آثار نمایاں ہو گئے ہیں کیونکہ دیرینہ دوست ملک سعودی عرب نے پاکستان کو 3 بلین ڈالر کی بھاری رقم دینے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے، اس سلسلے میں تیاریاں شروع کر دی گئی ہے۔ یہ بات سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان نے ورلڈ اکنامک فورم کے مزید پڑھیں
جاپان کے ساتھ مل کر کام کر کریں گے، امریکی صدر
واشنگٹن :امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹوکیو میں بات چیت کے بعد روس کے خلاف پابندیوں کے حوالے سے تعاون پر جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدہ کی تعریف کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی وزیراعظم سے ملاقات میں امریکی صدر نے کہا کہ جاپان ایک اہم عالمی رہنما ہے اور امریکہ مزید پڑھیں
پولیس کا شہرقائد میں کریک ڈائون، سیف الرحمان محسود سمیت متعدد رہنما گرفتا
کراچی: تحریک انصاف کے رہنمائوں کے خلاف کراچی میں بھی کریک ڈائون شروع کر دیا گیا ہے، پی ٹی آئی کراچی کے جنرل سیکرٹری سیف الرحمان محسودسمیت متعددرہنمائوں کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پولیس لیڈی سرچر کے بغیر دیواریں پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئی اور سیف الرحمان محسود کو مزید پڑھیں
جو عوام کا سمند روکنے کی کوشش کرے گا بہہ جائے گا، عمران خان
پشاور: چیئرمین تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارے خلاف ایسےکریک ڈاؤن کیا جارہا ہے، جیسے ہم غدار ہیں، جوعوام کا سمندر وکنے کی کوشش کرے گا بہہ جائے گا، نیوٹرلزنےطے کرنا ہےوہ چوروں کےساتھ ہیں یا حقیقی آزادی کیساتھ۔ ہے۔ عمران خان نے کہا کہ عدلیہ ، مزید پڑھیں
پی آئی اے کا عازمین حج کیلئے 31 سے13 اگست تک پروازوں کا اعلان
اسلام آباد: عازمین حج کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے 31 مئی تا 13 اگست پاکستان کے آٹھ اہم شہروں سے جدہ اور مدینہ منورہ کے لیے حج پروازوں کے منصوبے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کو مزید پڑھیں
انٹرنیشنل ٹیپ بال کرکٹ کا تاریخی میلہ پاکستان میں سجے گا
کراچی :پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹرنیشنل ٹیپ بال کرکٹ لیگ کا انعقاد آئندہ ماہ کراچی میں ہوگا لیگ کی 16 غیر ملکی ٹیموں میںروایتی حریف بھارت، امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا، متحدہ عرب امارات ، عمان، سعودی عرب اور انگلینڈ شامل ہیں ٹورنامنٹ ڈائریکٹر جاوید علی نے بتایا کہ ٹیپ بال کا انٹرنیشنل میلہ پہلی مزید پڑھیں
طالبان اور اماراتی کمپنی میں افغانستان کے ایئرپورٹس کی گراؤنڈ سروسز کا معاہدہ
ویب ڈیسک — افغانستان میں تین ہوائی اڈوں کا انتظام سنبھالنے کے لیے ملک میں برسرِ اقتدار طالبان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ایک کمپنی کے درمیان معاہدہ ہوا ہے۔طالبان کی عبوری حکومت کے نائب وزیرِ اعظم ملا عبدالغنی برادر اور دیگر حکام کی موجودگی میں منگل کو معاہدے پر دستخط کیے مزید پڑھیں