لاہور کے علاقے بتی چوک میں پاکستان تحریک انصاف اور پولیس کے کارکنان میں تصادم ہوا ہے، پی ٹی آئی کی خاتون رہنماء یاسمین راشد کی گاڑی میٹرو اسٹیشن پر پولیس رکاوٹیں توڑ کر نکل گئی جبکہ ووکرز کا پولیس پر پتھراؤ جاری ہے۔ حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان کو 3 ارب ڈالر ڈپوزٹ میں توسیع کو حتمی شکل دی جارہی ہے، سعودی عرب
@2021 – All Right Reserved. Designed
صدر مملکت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع نہ کروانے پر وزیراعلی پنجاب کو ایک لاکھ روپے جرمانہ
لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے جواب جمع نہ کروانے پر وزیر اعلی حمزہ شہباز پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے پنجاب حکومت کو بھی جواب جمع نہ کروانے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ مزید پڑھیں
ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی پر پولیس کا دھاوا
لاہور: لاہور میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی پر دھاوا بول دیا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد لاہور سے پی ٹی آئی کارکنوں کے ہمراہ لانگ مارچ کے ایک قافلے کی قیادت کر رہی تھیں کہ اس دوران ان کی پولیس اہلکاروں کے مزید پڑھیں
جسٹس ریٹائرڈ اکرام اللہ خان اور بابر حسن بھروانا الیکشن کمیشن ارکان مقرر
اسلام آباد: خیبرپختونخوا سے جسٹس ریٹائرڈ اکرام اللہ خان اور پنجاب سے بابر حسن بھروانا الیکشن کمیشن کے ممبر مقرر کر دیے گئے۔ پارلیمانی کمیٹی برائے تقرر الیکشن کمیشن اراکین کا ایاز صادق کی صدارت اجلاس ہوا، جس میں الیکشن کمیشن کے دونوں ممبران کی تقرری کر دی گئی۔ جسٹس ر اکرام اللہ خان کا مزید پڑھیں
پاکستان کی سیاست میں احتجاجی دھرنوں، مظاہروں اور لانگ مارچ کی تاریخ بہت پرانی
اسلام آباد — پاکستان میں سیاسی اور مذہبی دھرنے نئی بات نہیں اور اس مرتبہ عمران خان ‘حقیقی آزادی مارچ’ لے کر بدھ کو اسلام آباد آرہے ہیں۔ اس بار ان کا مقصد اپنی حکومت کے خاتمے کے خلاف احتجاج کرنا اور نئے انتخابات کا انعقاد ہے۔ اگرچہ عمران خان فوری انتخابات چاہتے ہیں اور مزید پڑھیں
فوج اقتدار میں آنا چاہتی ہے تو ہم بلا رکاوٹ حکومت چھوڑنے کو تیار ہیں: خورشید شاہ
اسلام آباد — پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے مطالبے پر انتخابات قبل از وقت نہیں کرائیں گےاور اگر فوج اقتدار میں آنا چاہتی ہے تو ہم بلا رکاوٹ حکومت چھوڑنے کو تیار ہیں۔ اسلام آباد میں وائس آف امریکہ کے مزید پڑھیں
لاہور میں PTI رہنماؤں کے گھروں سے جدید اسلحہ برآمد ہوا ہے، پولیس
لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے اور پولیس نے لاہور سے سینیٹر اعجاز چوہدری اور سابق صوبائی وزیر محمود الرشید سمیت متعدد درجنوں کارکنوں کو ایم پی او کے تحت حراست میں لے لیا ہے۔ سی سی پی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کی لانگ مارچ روکنے کیلئے حکومت کا کریک ڈاؤن
@2021 – All Right Reserved. Designed