@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
یاسین ملک کی سزاکے خلاف مقبوضہ کشمیر میں احتجاج
نئی دلی/سرینگر (اے پی پی /آن لائن) حریت رہنما یاسین ملک کو جعلی مقدمے میں مجرم قراردینے کے خلاف آج (بدھ کو ) سزا سنائی جائے گی۔ مقبوضہ وادی میں دکانیں، کاروباری مراکز اورتعلیمی ادارے بند،سڑکیں سنسان رہیں ۔ یاسین ملک کی سزا کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں اور بھارتی حکمرانوں کے خلاف نعرے مزید پڑھیں
لانگ مارچ عوامی جذبات کا مظہر ہے ،حکومت پی ٹی آئی کے مطالبات تسلیم کرسکتی ہے
کراچی (رپورٹ: خالد مخدومی) لانگ مارچ عوامی جذبات کا مظہر ہے‘ حکومت پی ٹی آئی کے مطالبات تسلیم کرسکتی ہے‘عمران خان کے اسلام آباد پہنچتے ہی اسمبلیاں تحلیل اور انتخابات کی تاریخ آجائے گی‘ عوام گرفتاریوں اور چھاپوں سے نہیں ڈرتے ‘ناکامی شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا مقدر ہے‘ فاروق لغاری کے ہاتھوں بینظیر مزید پڑھیں
عدالت عظمیٰ ،لانگ مارچ روکنے کیلئے راستوں کی بندش کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد/لاہور (آن لائن+نمائندہ جسارت)عدالت عظمیٰ نے تحریک انصاف کے 25 مئی کو متوقع لانگ مارچ روکنے کے لیے راستوں کی بندش اور چھاپوں کے خلاف ہائیکورٹ بار کی طرف سے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ آج بدھ 25 مئی کو کیس کی مزید پڑھیں
ہر حال میں آج اسلام آبا جائیں گے،نیوٹرلز بھی ملکی تباہی کے ذمے دار ہوں گے،قوم دیکھ رہی ہے،عمران خان
پشاور: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان پریس کانفرنس کررہے ہیں پشاور(صباح نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ آج پختونخوا سے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلوس لے کر اسلام آباد کے لیے نکلیں گے جب کہ نیوٹرلز، ججز اور وکلاء کو پیغام دیتے ہیں کہ مزید پڑھیں
رافیل اور جوکووچ کا فرنچ اوپن میں فاتحانہ آغاز
پیرس(جسارت نیوز)سربیا کے شہرہ آفاق ٹینس اسٹار ، عالمی نمبر ایک اور میگا ایونٹ کے دفاعی چمپئن نوویک جوکووچ اور ہسپانوی بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار رافیل نڈال فرنچ اوپن ٹینس کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے مینز سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے ۔ سال کا دوسرا گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹینس مزید پڑھیں
نظام الدین فاروقی ٹی ٹوئنٹی،کراچی ایگلٹس سیمی فائنل میں
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پول آف کر کٹ پاکستان کے زیرِ اہتمام فری آف کاسٹ نظام الدین فاروقی میموریل ٹی ٹوئنٹی کر کٹ ٹورنامنٹ میں کراچی ایگلٹس اور اسٹیل ٹاؤن جم خانہ کے مابین سیمی فائنل کھیلا جائیگا جبکہ قائد آباد جم خانہ لکی ڈرا کے بعد فائنل میں پہنچ گئی،اسٹیل ٹاؤن گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے کوارٹر مزید پڑھیں
گلگت بلتستان سپر لیگ کی تیاریاں عروج پر
چیف سیکریٹری ،ڈپٹی کمشنر گلگت بلتستان کالام اسٹیڈیم کے تعمیراتی کام کا جائزہ لے رہے ہیں اسلام آباد ( جسارت نیوز )گلگت بلتستان سپر لیگ کی تیاریوں کے حوالے سے انتظامات کا معائنہ کرنے کے لیے چیف سکریٹری ،ایڈیشنل چیف سکریٹری جی بی اور ڈپٹی کمشنر گلگت نے سٹی کرکٹ گرائونڈ گلگت کا دورہ کیا، مزید پڑھیں
کولومبیا یوکرینی فوجیوں کو سرنگیں صاف کرنے کی تربیت دے گا
کولومبیا یوکرینی فوجیوں کو سرنگیں صاف کرنے کی تربیت دے گا۔ کولومبیا کےوزیر دفاع ڈیئگو مولانو نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ 11 فوجی انجیئنرز یوکرینی فوجیوں کو بارودی سرنگوں کی صفائی پر تربیت دینے کے لیے نیٹو کے کسی رکن ممالک روانہ ہونگے۔ مولانو کا کہنا ہے کہ یوکرین پر روسی جارحیت کے بعد وہاں انسانی امداد مزید پڑھیں
ٹی آرٹی کے ڈائریکٹر جنرل سوباجی: یورپی نشریاتی ادارے دہشت گردی کی مخالفت کریں
یورپین براڈکاسٹنگ یونین ۔ EBU ، ٹرکش ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن کی میزبانی میں 41 ممالک سے قریب 200 اعلی سطحی متعلقہ افسران کی شراکت سے منعقدہ میڈیا سربراہی اجلاس میں یکجا ہوئی ۔ سربراہی اجلاس سے خطاب کرنےو الے ڈائریکٹر جنرل ٹی آرٹی سوباجی نے کہا کہ "عالمی دہشت گردی کے خلاف سب سے مزید پڑھیں