یوکرین کے خلاف روسی جارحیت ایک عالمی معاملہ ہے، بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکہ، آسٹریلیا، بھارت اور جاپان کے سربراہان منگل کے روز ٹوکیو میں اکٹھے ہوئے، جہاں انھوں نے انڈو پیسیفک کے خطے کو آزاد اور کھلا رکھنے کی کوششوں کو فروغ دینے کا عہد کیا ، ساتھ ہی موسمیاتی تبدیلی کے معاملے اور کووڈ 19 کی وبا کا مقابلہ کرنے کے لیے تعاون مزید پڑھیں

بچوں میں جگر کی پر اسرار بیماری کا پھیلاؤ، وجہ کسی کو بھی معلوم نہیں

ویب ڈیسک —  طبی ماہرین دنیا بھر کے سینکڑوں نو عمر بچوں میں جگر کو نقصان پہنچانے والی پراسرار بیماری کے بارے میں فکر مند ہیں جس کے بارے میں اب تک دستیاب معلومات معدے کے ایک عام مسئلے کی جانب اشارہ کرتی ہیں ، لیکن ماہرین اسے عمومی طور پر جگر کی بیماریوں سے مزید پڑھیں

امریکی عوام روس پر پابندیوں سے زیادہ اپنی معیشت کی بہتری چاہتے ہیں: ایک نئے سروے کا انکشاف

ویب ڈیسک —  ایک نئے سروے کے مطابق، امریکی عوام روس کے خلاف پالیسیوں کے مقابلے میں امریکی معیشت کی بحالی کے زیادہ خواہاں ہیں ۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس اور این او آر سی سینٹر فار پبلک افئیرز ریسرچ کے سروے کے نتایج کے مطابق اگرچہ روس پر امریکی پابندوں کی جامع مزید پڑھیں

بلوچ خواتین کی جبری گمشدگیوں اور مقدمات پر احتجاج:مظاہرین کی گرفتاری اور رہائی

بلوچستان میں خواتین کی مبینہ جبری گمشدگی اور بعض پر مقدمات قائم کرنے کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو کراچی پولیس نے گرفتاری کے کئی گھنٹے بعد رہا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی نے جبری گمشدگی کے معاملے پر پریس کلب سے وزیر اعلی ہاوس تک احتجاجی ریلی کا اعلان کیا تھا۔ لیکن مزید پڑھیں

لاہور پولیس کا کریک ڈائون، پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید گرفتار

پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید کو گرفتار کر لیا ہے۔ انھیں 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ اس سے قبل میاں محمود الرشید نے بتایا تھا کہ پولیس نے حماد اظہر کے گھر چھاپہ مارا تھا، اس دوران وہ بھی وہاں موجود تھے۔ چوکیدار نے شور مچا مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے، سردار عبدالرحیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکرٹری اور جی ڈی اے کے سیکرٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم کی صدارت میں فنکشنل لیگ ہاؤس میں کراچی کے تمام اضلاع کے ذمیداروں کا اجلاس، عام انتخابات اور بلدیاتی انتخابات سمیت تنظیم سازی پر تفصیلی بات چیت کی گئی، اجلاس میں اتفاق رائے سے فیصلہ مزید پڑھیں

عام انتخابات میں تاخیر سے معیشت اور سیاست اکھٹے ڈوبیں گے،لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا کہ عمران خان نے اپنی حکومت میں حکومتی ناکامی اور نااہلی کے باوجود قبل از وقت انتخابات سے گریز کیا اور اب تاریخ کی کمزور ترین اور متنازع حکومت بھی گریز کا راستہ اختیار کرے گی تو معیشت اور سیاست اکٹھے ڈوبیں گے۔ آئین پاکستان مزید پڑھیں

ملکی خزانے پر پلنے والی سول و ملٹری اسٹیبلشمنٹ اپنے خراجات کم کونے کو تیار نہیں،امیرالعظیم

لاہور(نمائندہ جسارت)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم نے کہاہے کہ ملک پر ایک ہی طرح کے مفاد پرست حکمران مسلط ہیں۔پاکستان کوسودی قرضوں میں جکڑنے والے ملک وقوم سے مخلص نہیں جب کوئی گھرانہ معاشی بحران کا شکارہوتو گھرکاسربراہ اور بڑے اپنے اخراجات کومحدودکرتے ہیں تاکہ گھرنیلام نہ ہوجائے لیکن پاکستان کے عوامی خزانے پرپلنے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو کا سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ وزارت کی معلومات کے مطابق چاوش اولو اور ان کے سعودی عرب کے ہم منصب نے ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔