وزارت داخلہ کا پی ٹی آئی کو جلسے کیلئے دو مقامات کا آپشن دینے کا فیصلہ

وزارت داخلہ نے تحریک انصاف کو جلسے کے لیے دو مقامات کا آپشن دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ پی ٹی آئی کو ایف نائن پارک اور پریڈ گراونڈ پر جلسے کی اجازت دینے پر غور کررہی ہے۔ وزارت داخلہ کے مجوزہ پلان کے مطابق پی ٹی آئی دونوں مقامات میں سے جہاں چاہے مزید پڑھیں

لانگ مارچ کو عام احتجاج میں بدل دیتا ہوں، عمران خان نے فیس سیونگ کیلئے حکومت سے رابطے شروع کردیئے

باخبر حلقوں نے تصدیق کی ہے کہ نیوٹرل نے عمران خان کی درخواست پر نیوٹرل نے پی ٹی آئی وفد کی حکومت سے ملاقات کروائی ہے۔ وفد نے لانگ مارچ ختم کرنے کیلئے انتخابات کی کوئی بھی تاریخ دینے کی تجویز دی جسے نواز شریف نے یکسر مسترد کردیا۔ سینئر تجزیہ کار طلعت حسین نے مزید پڑھیں

انڈین عدالت نے کشمیری رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی

ہندوستان کی ایک خصوصی عدالت نے علیحدگی پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے یاسین ملک کو مجرمانہ سرگرمیوں، دہشت گرد تنظیم کا حصہ بننے، دہشت گرد کارروائیاں کرنے اور دہشتگردی کی مالی معاونت کے الزام میں مجرم قرار دیا تھا۔ یاسین ملک جموں کشمیر لبریشن فرنٹ( مزید پڑھیں

یاسین ملک کے خلاف غیر قانونی کارروائیاں افسوسناک عمل ہے، نواز شریف

لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کے خلاف غیر قانونی کارروائیاں ایک افسوسناک عمل ہے۔ ان خیالات کا اظہار میاں محمد نواز شریف نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میںکیا ہے کہ اس طرح مزید پڑھیں

کراچی میں اے ایس ایف فاﺅنڈیشن کا سابق عہدیدار گھر میں قتل

کراچی: کراچی کے علاقے درخشاں میں اے ایس ایف فاﺅنڈیشن کے سابق عہدیدار کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق سید طارق شاہ کو ڈیفنس فیز 8 میں درخشاں کے علاقے میں گھر میں قتل کیا گیا، فائرنگ سے ہلاکت کی واردات باہمی تنازع کا شاخسانہ معلوم ہوتی ہے۔ پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکہ : اسکول پر فائرنگ،18 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر یوالڈے کے ایک اسکول میں فائرنگ سے 18 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر کے مطابق، ایک مسلح نوجوان نے گزشتہ روز جنوبی ٹیکساس کے ایک  ایلیمنٹری اسکول میں فائرنگ کر دی، جس سے کم از کم 18 بچے اوردو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ  جوابی فائرنگ میں حملہ مزید پڑھیں

پی کےکےکا ٹی وی اسٹیشن کی عمارت پر راکٹ حملہ

 علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے نے عراقی شہر دوہوک کے ایک ٹی وی چینل پر راکٹ حملہ کیا ہے۔ ایک تحریری بیان میں بتایا گیا ہے کہ  دوہوک ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن میڈیا گروپ  کی عمارت پر پی کےکے نے راکٹ حملہ کی ا۔ حملے  سےعمارت کو کافی نقصان پہنچا ہے ۔  بیان میں اس حملے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان جاں بحق

 مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان جاں بحق ہوگیا  ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں بتایا گیا کہ  ایک سولہ سال کے شخص  کے  سر پر شدید چوٹ آئی تھی جس کے نتیجے   میں  وہ جانبر نہ ہوسکا۔ مزید پڑھیں