اسرائیلی فوج سے جھڑپوں میں 16سالہ فلسطینی شہید ، 9زخمی

اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہونے والے 16سالہ غیث یامین کی میت پر رشتے دار غم سے نڈھال ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے چھاپے کے دوران جھڑپوں میں 16 سالہ فلسطینی شہید ہو گیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیث یامین کو سر میں گولی ماری گئی ،جس مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں روایتی کھیلوں کے مقابلوں کا اختتام

پشاور( جسارت نیوز) محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام شمالی وزیرستان میں روایتی کھیلوں کے مقابلے اختتا م کو پہنچ گئے۔200 سے زائد مقامی کھلاڑیوں نے گلی ڈنڈا، توپ ڈنڈا، پوچ، پوچ، مونی مونی، گولی، سخے، رسہ کشی اور دیگر مقابلوں میں حصہ لیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف اسپورٹس کے زیر اہتمام ایونٹ کے انعقاد کا مزید پڑھیں

آئی پی ایل، گجرات ٹائٹنز پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچ گئی

کولکتہ (جسارت نیوز)انڈین پریمیئر لیگ میں گجرات ٹائٹنز کی ٹیم کوالیفائر ون میچ میں راجستھان رائلز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچ گئی ، فاتح ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ڈیوڈ ملر کی 68 رنز کی دھواں داراور ناقابل شکست اننگز نے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم مزید پڑھیں

چیف آف آرمی ا سٹاف انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ دیر بالاپر اختتام کو پہنچ گئی

پشاور:دیر بالا میں چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ہاکی چیمپئن کے فاتح کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو پشاور(جسارت نیوز)دیر بالا ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن ڈسٹرکٹ یوتھ افس دیر اور ڈسٹرکٹ اسپورٹس افس دیر کے تعاون د یر ا سٹیڈیم میں چیف آف ارمی اسٹاف انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ دیر اپر اختتام ہو گیا چیف آف ارمی مزید پڑھیں

تائیوان کے ارد گرد فوجی مشقوں کا مقصد امریکہ کو خبردار کرنا تھا، چین

ویب ڈیسک —  چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے بدھ کو اطلاع دی ہے کہ حالیہ دنوں میں چین نے تائیوان کے گرد و نواح میں فوجی مشقیں کی ہیں، جو، بقول اس کے، امریکہ کے ”گٹھ جوڑ ”کے خلاف ایک ”سنجیدہ انتباہ” ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کے پیر کے دن اُس بیان پر مزید پڑھیں

افغانستان میں گیارہ لاکھ کمسن بچّے غذا کی شدید کمی کا شکار: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اس سال افغانستان میں پانچ سال سے کم عمر کے تقریباً گیارہ لاکھ بچّے غذا کی شدید کمی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ ہسپتالوں کے وارڈز بھوکے اور نحیف و نزار بچّوں سے بھر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ اوردیگرامدادی ایجنسیاں قحط کے شکار ملک میں ہنگامی مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے تین بلاسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے:جنوبی کوریا

جنوبی کوریائی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے 3 بلاسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔  جنوبی  کوریائی حکام کا کہنا ہے کہ یہ میزائل تجربات  دارالحکومت پیانگ یانگ کے علاقے سونان سے کیے گئے ہیں۔  یہ میزائل تجربات امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے شمالی کوریا کی اشتعال انگیزیوں کے سخت جواب پر مبنی مزید پڑھیں

ترکی۔آرمینیا تعلقات کی بحالی خطے میں امن و خوشحالی لائے گی: امریکہ

 امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے  آرمینی وزیراعظم نکول پاسنیان سے ملاقات میں کہا کہ جنوبی قفقازمیں امن کی جانب پیش رفت مثبت ہے۔ امریکی امور خارجہ کے مطابق،بلنکن اور پاشنیان نے ٹیلی فون بات چیت میں علاقے کی حالیہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔ بات چیت میں امریکی وزیر خارجہ نے آرمینیا مزید پڑھیں

ترکی میں مونکی پاکس کا کوئی کیس نہیں : وزیر صحت فخر الدین قوجہ

وزیر صحت فخر الدین قوجہ  نے اعلان کیا کہ ترکی میں مونکی پاکس کا کوئی کیس نہیں ہے۔ وزیرصحت قوجہ   نے دارالحکومت انقرہ میں ترکی کی قومی اسمبلی میں اپنے خطاب میں  مونکی پاکس کی بیماری کے بارے میں معلومات دیں جو حال ہی میں دنیا میں دیکھی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ "کوئی مزید پڑھیں

الیکشن کے اعلان تک ڈی چوک خالی نہیں کرینگے، عمران خان کا اعلان

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ڈی چوک کو اس وقت تک خالی نہیں کریںگے جب تک امپورٹڈ حکومت ہمیں نئے انتخابات کی حتمی تاریخ نہیں دے دیتی۔ یہ اہم بیان انہوں نے حسن ابدال میں شرکا سے خطاب کے دوران دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم سیاست نہیں مزید پڑھیں