سینیگال کے اسپتال میں آتشزدگی سے 11 بچے ہلاک 

ڈاکار: سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 11 بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔ سینیگال کے صدر میکی سال نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ ” انہیں اطلاع ملی ہے کہ ٹیواوان کے مامے عبدالعزیز سائی داباغ اسپتال میں نوزائیدہ شعبے میں آگ لگنے سے 11 بچے چل بسے ہیں”۔صدرمیکی نے مزید پڑھیں

جو بائیڈن نے امریکہ میں اسلحہ رکھنے کے قانون میں تبدیلی کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکہ میں اسلحہ رکھنے کے قوانین کو سخت کرنے کے لیے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے، جب گزشتہ روز ہی ٹیکساس کے ایک اسکول میں فائرنگ کرتے ہوئے 19 طلبہ اور دو اساتذہ کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ اٹھارہ مزید پڑھیں

کاؤنٹی کرکٹ کا تجربہ ٹیسٹ کرکٹ میں میری مدد کرے گا، حارث راؤف

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث راؤف نے کہا ہے کہ کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے سے انہیں ریڈ بال کرکٹ میں مہارت پیدا کرنے میں مدد ملے گی کیونکہ وہ مستقبل میں اپنے ملک کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ حارث راؤف کو یارکشائر سی سی سی نے اس سیزن میں مزید پڑھیں

بقائے وطن کی خاطر ہماری فوج خون کا آخری قطرہ بھی بہانے کے لیے تیار ہے: ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے  کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج اپنے خون کا آخرI قطرہ  بہانے کو تیار ہیں، اور امکان ہے کہ  انسداد دہشتگردی کے  تحت نئے آپریشنز شروع ہو سکتے ہیں۔  صدر ایردوان نے یہ بات  ترکش ایئر لائنز یورپی لیگ اناطولیہ ایفیس  باسکٹ بال کلب کی انتظامیہ،تکنیکی وفد اور کھلاڑیوں سے ملاقات مزید پڑھیں

ممکن ہے عمران خان کے پاس پیغام درست نہ پہنچا ہو ، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

چیف جسٹس عمر عطابندیال نے عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ممکن ہے عمران خان کے پاس پیغام درست نا پہنچا ہو۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کی، چیف جسٹس نے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید تین کشمیری نوجوان شہید کر دیے

سری نگر: بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں تین کشمیری نوجوان شہید کر دیے ہیں ۔ ضلع کپواڑہ کے علاقے جم گنڈ میں فوج نے ایک پر تشدد آپریشن کے دوران ان نوجوانوں کو قتل کیا ہے ۔ اس طرح 24 گھنٹوں کے دوران شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کی مزید پڑھیں

عوام نے عمران خان کی سیاست کو مسترد کردیا ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام نے عمران خان کی سیاست کو مسترد کردیا ،یہ پہلے بھی خالی ہاتھ واپس لوٹے تھے آج بھی خالی ہاتھ لوٹے ہیں۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ان کے پاس لوگ ہی نہیں تھے، مظاہرین بیٹھ مزید پڑھیں