پٹرول کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے پٹرول کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پرآٹے کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا۔ ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا مہنگا ہوگیا ہے، نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 20 کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت میں 180 روپے کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد20 کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت 800 مزید پڑھیں

‘پاکستان میں پرانے دن واپس آ رہے ہیں’; پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر دلچسپ تبصرے

ویب ڈیسک —  پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یک مشت 30 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ایندھن کی قیمتوں میں اس اضافے کے بعد جہاں مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے وہیں وفاقی حکومت تنقید کی زد میں ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے مزید پڑھیں

عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر مقدمات درج

اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، پارٹی قائدین اور سیکڑوں کارکنان کے خلاف تین مقدمات درج کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ میں تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سمیت سیکڑوں کارکنوں کیخلاف سرکاری املاک کونقصان پہنچانے کے تین مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا فیصلہ سمجھ سے باہر، کم از کم لفاظی ہی ہوجاتی، عدالت بہت سی باتیں اگنور کر گئی

عبدالمعیز جعفری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ میری سمجھ سے باہر ہے۔ آخر وہ تین ممبر بنچ بیٹھا ہی کیوں؟ اگر کوئی فیصلہ دینا ہی تھا تو کم از کم لفاظی ہی ہو جاتی کہ جو بھی ہوا بہت برا ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ایک جج اپنی رائے لے مزید پڑھیں

ال سلواڈور کی حکومت نے ہنگامی حالت میں توسیع کردی

سان سلواڈور(انٹرنیشنل ڈیسک) ال سلواڈور کی حکومت نے نافذ کردہ ہنگامی حالت میں توسیع کر دی ۔ خبررساں اداروںکے مطابق ملک بھر میں جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف جنگ جاری ہے۔ اس سے قبل مختلف گروہوں کے درمیان لڑائی شروع ہوئی تھی اور ایک ہی روز میں 62 کو قتل کر دیا گیا تھا۔ ہلاکتوں مزید پڑھیں

جنوبی کوریا : 24گھنٹے میں 18ہزار نئے کورونا کیس

سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 18ہزار 816 نئے کیس سامنے آگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حالیہ نئے کیسوں کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 18لاکھ 36لاکھ 720 ہو گئی ہے۔ کوریا ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن ایجنسی (کے ڈی مزید پڑھیں

سوڈان: بحیرئہ احمر کی بندرگاہ پر آگ بھڑک اٹھی

خرطوم: سوڈان میں بحیرئہ احمر کی بندرگاہ کے قریب آتش زدگی کے بعد شعلے بلند ہورہے ہیں خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک ) سوڈان میں بحیرئہ احمر میں واقع بندرگاہ پر آگ بھڑک اٹھی ۔ خبررساں اداروں کے مطابق فائر فائٹرز نے کئی گھنٹے کی محنت کے بعد آگ پر قابو پالیا ۔ واقعہ بحیرہ احمر کی مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کا دورئہ اسرائیل ،ہم منصب سے ملاقات

اسرائیلی وزیر خارجہ یائرلیپید اور ان کے تُرک ہم منصب مولود چاوش اولو مشترکہ پریس کانفرنس کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو اسرائیلی پہنچ گئے، جہاں انہوں نے صہیونی ہم منصب یائیر لپید سے ملاقات کی ۔ یہ 15برس کے دوران کسی تُرک عہدے دار کا پہلا دورئہ مزید پڑھیں