واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے عالمی برادری سے چین کو روکنے اور اس کا مقابلہ کرنے کے لیے متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔ روس فوری خطرہ ہے لیکن چین سے عالمی نظام کو زیادہ سنگین خطرات لاحق ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں تقریر کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی مزید پڑھیں
زمرہ:
ہم میں اتنی صلاحیت ہے کہ پورا ملک بند کر سکتے ہیں، زلفی بخاری
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ہم میں اتنی صلاحیت ہے کہ پورا ملک بند کر سکتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے زلفی بخاری نے کہا کہ قومی اور بین الاقوامی مزید پڑھیں
شیریں مزاری کی بیٹی ایمان کے خلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج
اسلام آباد :سابق وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کے خلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ جج ایڈووکیٹ جنرل جی ایچ کیو کے کرنل سید ہمایوں افتخار کی درخواست پر درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ایمان مزاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں آرمی قیادت کے خلاف مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا آزادی مارچ، حکومت کے 14 کروڑ 90 لاکھ روپے خرچ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ پر دارالحکومت میں امن و امان برقرار رکھنے کےلئے حکومت کی 14 کروڑ 90 لاکھ روپے لاگت آئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس افسران نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر میڈیا کو بتایا کہ پولیس حکام کی جانب سے حکومت کو تحریری درخواست بھیجنے کے مزید پڑھیں
امریکہ میں اسقاطِ حمل پر بحث؛ کیا اثرات دیگر ممالک پر بھی ہوں گے؟
No media source currently available
پاک افغان سرحد پر مزید دو سرحدی گزرگاہیں کھل گئیں، تاجروں کی شکایات برقرار
پشاور — حکومتِ پاکستان نے افغانستان کے ساتھ ملحقہ سرحد پر دو مزید سرحدی گزرگاہیں کھولنے کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان آمدورفت کے لیے کھولی جانے والی گزرگاہوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے۔ افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے ایک ٹوئٹ میں چترال مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 27 مئی 2022
No media source currently available
وزیراعظم کو چاہیے کہ عوام کو ملک کی مشکل معاشی صورت حال کے بارے میں سچ بتائیں، عزیر یونس
No media source currently available
ترکی۔رومانیہ۔پولینڈ سہ رکنی وزرائے خارجہ اجلاس
ترکی۔رومانیہ ۔پولینڈ سہ رکنی وزرائے خارجہ کا 10 واں اجلاس کل سے استنبول میں شروع ہو رہا ہے۔ ترک امور خارجہ کے مطابق، اس اجلاس کی صدارت وزیر خارجہ مولود چاوش اولو کریں گے۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں یوکرین کی صورت حال اور نیٹو میڈریڈ کانفرنس کا جائزہ لینے سمیت دیگر مزید پڑھیں
اناطولیہ کی ابتدائی تہذِب 39
کیا آپ نے دنیا کے سات عجائبات کے بارے میں پہلے سنا ہے؟ ان شاندار کاموں کا کیا ہوگا جنہوں نے قدیم دنیا پر اپنا نشان چھوڑا، جو انہیں دیکھنے والوں کو متوجہ اور حیران کر دیتے ہیں؟ وہ غیر معمولی ڈھانچے ہیں جو فن تعمیر اور انجینئرنگ کے حوالے سے انسانی تخیل کی سطح مزید پڑھیں