اسکردو(جسارت نیوز)اسکردو کے نامور کوہ پیما علی رضا سدپارہ انتقال کر گئے ہیں۔66 سالہ کوہ پیما علی رضا پہاڑ سے گر کر زخمی ہونے کے باعث گزشتہ کچھ دنوں سے ریجنل اسپتال میں زیرعلاج تھے۔واضح رہے کہ کوہ پیما علی رضا سدپارہ 1986 سے کوہ پیمائی کے شعبے سے وابستہ رہے اور انہیں رواں سال مزید پڑھیں
زمرہ:
ورلڈکپ کیلیے کوالیفائی کرنے والی ٹیمیں مستحق تھیں، قومی ہیڈ کوچ
جکارتہ(نمائندہ خصوصی)ہیڈکوچ پاکستان ہاکی ٹیم سیگفرائیڈ ایکمین نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرنے والی چاروں ٹیمیں مستحق تھیں۔پاکستان کے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل فور مرحلے سے باہر ہونے پر سیگفرائیڈ ایکمین نے کہا کہ ہم جاپان کے خلاف پہلے ہاف میں اچھا نہیں کھیلے۔پاکستان ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی نہ کرسکا۔ مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، بھارت کیخلاف فتح کیلیے پر امید ہیں بابر اعظم
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بھار ت کیخلاف میچ تاریخی ہوتا ہے، پوری دنیا پاک بھارت میچ کو دیکھتی ہے اور بھارت کے خلاف میچ سے ہم بھی بہت لطف اندوز ہوتے ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں تینوں فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں
رشید عالم فاروقی کی جانب سے انڈر19 کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
اسلام آباد(جسارت نیوز)رشید عالم فاروقی نے گلگت بلتستان صوبائی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا اس موقع پر نوجوان راہنما زین العابدین اور پی سی بی گلگت بلتستان کے ہیڈ کوچ اسد سمائری بھی موجود تھے۔ اس موقع پر رشید عالم فاروقی نے کھلاڑیوں کو بہترین کارکردگی پر شاندار الفاظ میں خراج مزید پڑھیں
محمد رضوان نے انگلش ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
لندن (جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے انگلینڈ میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ویٹالیٹی بلاسٹ میں ڈیبیو پر 81رنز اسکور کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔محمد رضوان نے سسکس کی نمائندگی کرتے ہوئے گلیمورگن کائونٹی کے خلاف 60گیندوں پر بطور اوپنر 81رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔ 81رنز کی اننگز کے مزید پڑھیں
سری لنکا نے چٹا گانگ ٹیسٹ سیریز 1-0سے جیت لی
ڈھاکا(جسارت نیوز)سری لنکا نے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-1 سے جیت لی، شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز میزبان ٹیم بنگلا دیش اپنی دوسری اننگز میں 169 رنز پر ڈھیر ہو گئی، شکیب الحسن 58 ، مزید پڑھیں
انڈس یونیورسٹی نے ہاکی ٹیم بنانے کا اعلان کردیا
انڈس یونیورسٹی کے صدر خالد امین کے ایچ اے کے جنرل سیکرٹری حیدر حسین کو شیلڈ پیش کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)پی ایچ ایف کے کوآرڈینیٹر و سیکریٹری کراچی ہاکی ایسوسی ایشن حیدر حسین نے انڈس یونیورسٹی کراچی کے صدر خالد امین سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، اس موقع پر انڈس یونیورسٹی کے مزید پڑھیں
2گول مسترد ہونے پر ہاکی ورلڈ کپ سے باہر ہوئے ، خواجہ جنید
جکارتہ : ایشیاہاکی کپ ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر ایونٹ میں شریک ٹیموں کے کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو جکارتہ(نمائندہ خصوصی) پاکستان ہاکی ٹیم کے مینیجر خواجہ جنید نے کہا ہے کہ ہاکی ورلڈکپ سے باہر ہونے کا بہت دکھ ہے، پوری قوم کی طرح سب کھلاڑی بھی بہت افسردہ ہیں، اچھی مزید پڑھیں
عمران خان کا اسلام آباد آنا کلائمیکس تھا، شو فلاپ ہوا، اب دوبارہ نہیں آ سکتے، 6 دن کا الٹی میٹم گیدڑ بھبکیاں
ضیغم خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا اسلام آنا ان سیاسی سرگرمیوں کا کلائمیکس تھا جو انہوں نے گذشتہ ایک ماہ سے جاری رکھی ہوئی تھیں۔ اب وہ دوبارہ ایسی تیاریوں کیساتھ واپس نہیں آسکتے: ان کا شو فلاپ ہو چکا ہے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” انہوں نے مزید پڑھیں
تاریخ بے نظیر بھٹو کے حوالے سے دو باتیں کبھی رد نہیں کر سکتی، جیسنڈا آرڈرن
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سابق چیئرپرسن، پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی جمہوریت کی مضبوطی کے سیاسی نظریے کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ ان سے متعلق دو باتیں کبھی جھُٹلا نہیں سکتی۔ جیسنڈ آرڈرن نے ہارورڈ یونیورسٹی میں گریجوئیٹس سے مزید پڑھیں