وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں عمران خان کے تباہ کن اقدامات کی تائید کی، لیاقت بلوچ

لاہو ر/سرگودھا: نائب امیر جماعت اسلامی اور سیکریٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں عمران خان کے تباہ کن اقدامات کی تائید کی ہے ۔ لیاقت بلوچ نے سرگودھا میں عوامی ورکرز کنونشن اور لاہور میں سیاسی قائدین اور کارکنان سے ملاقات میں مزید پڑھیں

ن لیگ صرف اے ٹی ایم چلانا جانتی ہے، ای وی ایم نہیں، پرویز الہی

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے کہا ہے کہ ن لیگ صرف اے ٹی ایم چلانا جانتی ہے، ای وی ایم نہیں۔ سابق رکن قومی اسمبلی نذیر جٹ سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا ان کے بنیادی حقوق میں شامل ہے۔ پرویزالہی نے کہا کہ فارن مزید پڑھیں

عمران خان کی خاطر پولیس کی نوکری چھوڑنے والا SHO جعلی نکلا

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان کی خاطر پولیس کی نوکری چھوڑنے والا SHO جعلی نکلا، ویڈیو بھی جعلی نکلی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے حقیقی آزادی مارچ کے دوران سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک شخص کو پولیس کے مائیکروفون میں یہ کہتے سنا گیا مزید پڑھیں

دو ہزار روپے مہینے خیرات کی جھوٹی تسلی معیشت کو تباہ ہونے سے نہیں بچا سکتی، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ معیشت کو بچانے کیلئے جلد بڑے فیصلے کرنا ہوں گے، 30روپے فی لٹرپٹرول میں اضافے کی پہلی قسط اور دو ہزار روپے مہینے خیرات کی جھوٹی تسلی معیشت کو تباہ ہونے سے نہیں بچا سکتی، اس لئے مزید پڑھیں

ممکنہ لانگ مارچ ،اگلے 6 روز تک راولپنڈی میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر حکومت نے اگلے 6 روز تک سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دوبارہ اسلام آباد مارچ کال کے بعد حکومت نے راولپنڈی میں اگلے 6 روز تک سکیورٹی ہائی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا مجبوری تھی، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو ملکی معیشت پر مزید دباو آتا، پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے روپیہ ڈھائی روپے اوپر گیا، غریبوں کیلئے مہنگائی کا تدارک ضروری ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

امریکہ: اسلحہ کنٹرول کی مخالف ’گن لابی‘ کتنی بااثر ہے؟

ویب ڈیسک —  ریاست ٹیکساس کے ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں بچوں اور اساتذہ کی ہلاکت کے بعد جہاں اسلحے سے متعلق قوانین کے مطالبات سامنے آ رہے ہیں وہیں ایک بار پھر ’گن لابی‘ بھی بحث کا موضوع ہے۔ منگل کی سہ پہر ٹیکساس کے شہر یووالڈے میں واقع راب ایلیمنٹری اسکول مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب عدالت میں پیش ہوگئے

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں عدالت میں پیش ہوگئے۔ لاہور کی اسپیشل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰؒ پنجاب حمزہ شہباز کو طلب کیا تھا۔ وزیراعظم کی عدالت آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور عام سائلین کو عدالتی احاطے مزید پڑھیں