ایران نے زیر زمین خفیہ ڈرون اڈے کی تصاویر جاری کردیں

تہران: ایرانی سرکاری ٹی وی کی جانب سے جاری کردہ تصاویر میں نامعلوم مقام پر بنائے گئے زیر زمین خفیہ ڈرون اڈے میں طیارے کھڑے ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی فوج نے اپنے فوجی ڈرونز کے زیر زمین خفیہ اڈے کی تصاویر جاری کردیں۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق نامعلوم مقام پر بنائے گئے زیر مزید پڑھیں

شر پسند یہود کی کسانوں پر فائرنگ ، 15سالہ فلسطینی شہید

بیت لحم میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 15سالہ زید غنیم کا جنازہ لے جایا جارہا ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں یہودی آباد کاروں نے جنوب مشرقی علاقے شوفامیں کسانوں پر گولیاں برسادیں۔ عینی شاہد ین نے بتایا کہ واقعے میں مزید پڑھیں

کشمیریوں کی حقیقی جدوجہد آزادی کو دہشت گردی سے نہ جوڑا جائے ، او آئی سی کا یاسین ملک کی عمر قید پر اظہار تشویش

ریاض،سری نگر(آن لائن،اے پی پی) اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی) نے بھارتی عدالت کی جانب سے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تمام کشمیری رہنمائوں کو رہا کیا جائے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مسلم ممالک کی نمائندہ مزید پڑھیں

ایٹمی طاقت بحرانوں کی زد میں ہے، ناقابل تسخیر بننے کیلیے اللہ کی غلامی اختیار کرنا ہوگی ، سراج الحق

قصور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق آستانی عالیہ نقیب آباد شر یف کے دورہ کے موقع پر میڈ یاسے گفتگو کر ر ہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ایٹمی طاقت کا حامل اور قدرتی وسائل سے مالامال 22کروڑ عوام کا ملک بحرانوں کی زد میں ہے۔ دنیا کی مزید پڑھیں

نظام الدین فاروقی ٹی ٹوئنٹی ،کراچی ایگلٹس فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پول آف کر کٹ پاکستان کے زیرِ اہتمام فری آف کاسٹ نظام الدین فاروقی میموریل ٹی ٹوئنٹی کر کٹ ٹورنامنٹ میں کراچی ایگلٹس نے اسٹیل ٹاؤن جم خانہ کو 25رنز سے شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا،ایونٹ کا فائنل چار جون کو کراچی ایگلٹس اور قائد آباد جمخانہ کی ٹیموں کے مزید پڑھیں

ہالینڈ نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا 19واں مرحلہ جیت لیا

روم(جسارت نیوز)ہالینڈ کے کوین بوومین نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا 19واں مرحلہ جیت لیا۔ اٹلی میں گیرو ڈی اٹالیہ کا 105 واں ایڈیشن جاری ہے جس میں دنیا بھر کی سائیکلنگ کی 22ٹیموں کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں ہیں۔ گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کے 19ویں مرحلے میں مزید پڑھیں

ایشیا ہاکی کپ ، 5ویں پوزیشن کی دوڑ ، پاکستان نے اومان کو ہرا دیا

جکارتہ(نمائندہ خصوصی)ایشیا ہاکی کپ، پاکستان نے 5ویں پوزیشن کے سیمی فائنل میچ میں اومان کو2 کے مقابلے میں5 گول سے شکست دے دی، رضوان علی نے 2 گول اسکور کیے، گرین شرٹس کو پانچویں پوزیشن کے لیے یکم جون کو بنگلا دیش یا انڈونیشیا کا چیلنج درپیش ہوگا، انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں جاری ایشیا مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان آذربائیجان کا دورہ کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر اس ملک کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، صدر ایردوان دورہ کے فریم ورک کے اندر "ایوی ایشن، اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی فیسٹیول TEKNOFEST آذربائیجان، ڈسٹنگوئشڈ آبزرور ڈے” میں شرکت کریں گے، جو مزید پڑھیں

شمالی عراق میں  پنجہ کلید فوجی آپریشن جاری ، 18 دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق میں  پنجہ کلید فوجی آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے مزید 18 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا ہے۔ ترک فوجی  مسلسل دہشت گردوں کی  کا پیچھا کررہے ہیں ۔ وزارت قومی دفاع کے بیان کے مطابق، شمالی عراق میں کامیابی کے ساتھ جاری رہنے والے مزید پڑھیں

ترکی کی کسی کی سرزمین پر کوئی نظر نہیں : صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی جس کی کسی کی  سرزمین اور خودمختاری پر کوئی نظر نہیں ہےاپنی سرزمین  کا  ایک انچ بھی بددیانت لوگوں کو  نہیں دے سکتے۔ صدر ایردوان، جو آج آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف کی دعوت پرآذربائیجان  کا دورہ کررہے ہیں  "ایوی ایشن، اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی فیسٹیول ٹیکنو مزید پڑھیں