فنکشنل لیگ کے رہنما تعلقہ سندھڑی سے ضلع کونسل کے بنا مقابلہ منتخب

میرپورخاص (نمائندہ جسارت) فارمرز آرگنائزیشن کونسل سندھ کے چیئرمین و مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما تعلقہ سندھڑی سے ضلع کونسل کے بنا مقابلے ممبر منتخب ہو گئے مخالف پیپلز پارٹی کے امیدوار کا نامزدگی فارم کم عمری کی وجہ سے رد، مقامی لوگوں میں خوشی کی لہر ، میں علاقے کی عوام کی خدمت جا مزید پڑھیں

اندرون سندھ، مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کے تحت احتجاج

بدین ،جماعت اسلامی کے تحت پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کیا جارہاہے بدین (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی کے تحت بدین،ٹنڈوباگو،گولارچی اورشادی لارج سمیت دیگر شہروں میں پیٹرول وڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کراچی اور مزید پڑھیں

نیب ترمیم کے بعد وزیر اعظم کو براہ راست فائدہ ہوگا، شاہ محمود قریشی

ملتان : تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ترمیم ہونے کے بعد نیب کا ادارہ وفاق کے تابع ہوگیا ہے، جس کے بعد وزیر اعظم براہ راست فائدہ ہوگا۔ نیب قوانین میں ترامیم پر تنقید کرتے ہوئے  شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت نے اپنے آپ کو این آر مزید پڑھیں

عازمین کیلیے پرائیویٹ حج پیکجز کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان میں رواں برس پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز کے ذریعے حج پر جانے والے افراد کو15 لاکھ روپے سے 30 لاکھ روپے تک ادا کرنے پڑیں گے، پاکستان میں مختلف کمپنیوں نے پرائیویٹ حج پیکجز کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان علی حماد نے مزید پڑھیں

ایران کا ’نامعلوم مقام پر‘ زیرِ زمین ڈرون اڈے بنانے کا دعویٰ

ویب ڈیسک —  مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایران اپنے ملٹری ڈرونز کے زیرِ زمین اڈوں سے متعلق معلومات منظر عام پر لایا ہے البتہ تہران نے ان اڈوں کے مقام سے متعلق کچھ نہیں بتایا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا کا ہفتے کو کہنا تھا کہ زگراس مزید پڑھیں

اسرائیلیوں کے ’فلیگ مارچ‘ سے قبل مسجدِ اقصیٰ کے گرد حالات کشیدہ

ویب ڈیسک —  اسرائیل کے شہر یروشلم میں قوم پرستوں کے اسرائیلی جھنڈوں کے ساتھ ’فلیگ مارچ‘ سے قبل ڈھائی ہزار کے قریب یہودی شہریوں نے ملک کے سب سے مقدس مقام کا دورہ کیا، جس کے ردِعمل میں مسجدِ اقصیٰ میں موجود فلسطینیوں نے اسرائیلی سیکیورٹی اہلکاروں کی موجودگی میں زائرین پرمبینہ طور پر مزید پڑھیں

ٹی آر ٹی کی مشترکہ فلم کےلیے گولڈن پام ایوارڈ

 سویڈش ہدایتکار روبن اوسٹلنڈ  نے ٹی آرٹی کی مشترکہ کاوش میں بننے والی والی فلم "غم کا تکون” کو 75 ویں کانز فلم فیسٹیول میں گولڈن پام ایوارڈ دیا گیا ہے۔  ٹی آر ٹی کے مطابق، اس اہم فیسٹیول میں فلم کا پریمیئر رکھا گیا جسے شائقین نے بے حد سراہا ۔  یہ فلم ،ترکی،سویڈن،فرانس،امریکہ،برطانیہ،سویٹ زرلینڈ اور یونان مزید پڑھیں