نیپال میں 22 افراد کو لے جانے والا مسافر بردار طیارہ لاپتہ

کھٹمنڈو: نیپال کے دارالحکومت سے پرواز بھرنے والا مسافر بردار طیارہ لاپتہ ہوگیا جس کی تلاش میں سرچ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال میں نجی ایئر لائن کے طیارے نے دارالحکومت کھٹمنڈو سے 200 کلومیٹر کی دوری پر پوکھرا کے علاقے سے جوم سوم کے لیے پرواز مزید پڑھیں

’ پاکستانی وفد کا دورہ اسرائیل، حکومت اپنی پوزیشن واضح کرے‘ جماعت اسلامی

جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما سینٹر مشتاق احمد خان نے اسرائیلی صدر سے پاکستانی وفد کی ملاقات پر حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست اپنی پوزیشن واضح کرے، اسرائیلی صدر کی پاکستانی وفدسےملاقات کی تصدیق قابل مذمت و شرمناک ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد مزید پڑھیں

شمالی عراق : دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ترک فوجی شہید دیگر زخمی

شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں ایک ترک فوجی شہید اور دیگر زخمی ہو گیا ۔  ترک امور دفاع کے مطابق،آپریشن کے حامل علاقے میں دہشتگردوں کے نصب شدہ دھماکہ خیز مواد کی زد میں آکر انفنٹری سارجنٹ حسن چاتال  شہید  جبکہ دیگر فوجی زخمی ہوگیا،ہم شہید فوجی کےلیے دعائے مزید پڑھیں

آصف زرداری کو عمران خان کا پیغام پہنچانے کی ملک ریاض کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

سابق صدر آصف علی زرداری اور پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے درمیان ہونے والی مبینہ ٹیلی فونک گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ منظرعام پر آگئی ہے جس میں ملک ریاض کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان ان کے ساتھ مصالحت کے لیے بے تاب مزید پڑھیں

اسلام آباد کوپی ٹی آئی کا ناچ گھر نہیں بننے دیں گے، سعد رفیق

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوابازی خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ اسلام آباد کوپی ٹی آئی کا ناچ گھر نہیں بننے دیں گے، جلسوں کی اجازت انتظامیہ دیتی ہے ، عدلیہ نہیں ، عدلیہ کوانتظامیہ بنانے یا سیاست کیلئے عدلیہ کا فورم استعمال کرنے سے گریزکیاجائے۔ ان خیالات کااظہار خواجہ مزید پڑھیں

  بلوچستان میں پولنگ کے دوران پرتشدد واقعات،مبینہ دھاندلی کی شکایات سامنےآ گئیں

کوئٹہ/سبی/ چمن : بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کے دوران پرتشدد واقعات‘مبینہ دھاندلی کی شکایات سامنے آ گئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو بلوچستان بلدیاتی انتخابات کے موقع پر پولنگ کے دوران سبی کی یونین کونسل مل چاچڑ کے وارڈ نمبر 4 میں دو گروپوں میں تصادم ہواہے دوران مزید پڑھیں

عمران خان نے جتنے ٹچ دینے تھے دیدئیے اب صرف جیل کا ٹچ باقی رہ گیا ہے، حمزہ شہباز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کہتے ہیں،عمران خان نے جتنے ٹچ دینے تھے دے دیئے۔ اب صرف جیل کا ٹچ باقی رہ گیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ملک ریاض کی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آڈیو لیک نے عمران خان کی سازش کا بھانڈہ پھوڑ دیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی بھی غلطیاں ہیں کہ صورت حال اس نہج پر پہنچی، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اعتراف کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی بھی غلطیاں ہیں کہ صورت حال اس نہج پر پہنچی۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کیا پاکستان کو اگلے 40 سال زرداری اور شریف چلائیں گے؟ کیا اگلی 4 مزید پڑھیں

بھارت: انتہاپسندوں نے جواہر لال نہرو کا مجسمہ توڑ دیا

بھوپال (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو انتہا پسندوں نے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو کے مجسمے کو ہتھوڑے اور لاٹھیاں مار کر توڑ دیا ، جس کی وڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے سنتا میں ایک مصروف مقام پر بھارتی رہنما جواہر لعل نہرو کے مجسمے مزید پڑھیں

ایران نے یونان کے 2جہازوں پر قبضہ کر لیا

ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے یونانی پرچم والے 2جہازوں کو قبضے میں لے لیا۔ چند روز قبل ہی یونان نے کہا تھا کہ وہ روسی ٹینکر سے قبضے میں لیا گیا ایرانی تیل واشنگٹن بھیجے گا۔ خبررساں اداروں کے مطابق یونان نے خلیج فارس میں پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے یونانی پرچم والے 2بحری جہازوں مزید پڑھیں