ایران کا ‘نامعلوم مقام’ پر زیرِ زمین ڈرون اڈے بنانے کا دعویٰ

ویب ڈیسک —  مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایران اپنے ملٹری ڈرونز کے زیرِ زمین اڈوں سے متعلق معلومات منظر عام پر لایا ہے البتہ تہران نے ان اڈوں کے مقام سے متعلق کچھ نہیں بتایا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا کا ہفتے کو کہنا تھا کہ زگراس مزید پڑھیں

نیپال کے لاپتا طیارے کا ملبہ مل گیا، 14 مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق

ویب ڈیسک —  نیپال کے لاپتا ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ تلاش کر لیا گیا ہے جب کہ فوجی حکام نے 22 میں سے 14 مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق تارا ایئرلائن کے طیارے کا اتوار کو پرواز کے 20 منٹ بعد کنٹرول مزید پڑھیں

بلوچستان بلدیاتی انتخابات، گوادر میں ’حق دو تحریک‘ نے میدان مار لیا

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں مکران ڈویژن کے اہم شہر گوادر میں جماعت اسلامی کی حمایت یافتہ ’حق دو تحریک‘ نے 157 میں سے 56 حلقوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس کے مقابلے میں نیشنل پارٹی دوسرے جبکہ بی این پی مینگل گروپ تیسرے نمبر پر ہے۔ غیر حتمی اور غیر مزید پڑھیں

حکومت آئی ایم ایف کے سامنے ڈھیر ہوگئی،الطاف میمن

حیدرآباد(نمائندہ جسارت)حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر محمد الطاف میمن نے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ 30 روپے کا اضافہ کر دیا اور مزید قرض لینے کے لیے حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ہیں۔ مزید پڑھیں

ـ11 جماعتوں نے سیاسی بدروحوں کے علاج کی ڈیوٹی مجھ خاکسار کو دی ہے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پنڈی کے شیطان کا ’’خونی‘‘ مارچ ’’بادی‘‘ مارچ میں تبدیل ہو گیا‘ باس اور چپڑاسی دونوں بنارسی ٹھگ اور سیاست کے رنگ باز ہیں‘ باس، زرداری صاحب کی منت ترلے کرتا ہے تو چپڑاسی دھمکیاں دیتا ہے۔ شیخ رشید کے بیان مزید پڑھیں

مہنگائی بیروزگاری سودی نظام ،سراج الحق کی اپیل پر ملک گیر احتجاجی مظاہرے

امیر جماعت اسلامی سراج الحق بونیر میں مہنگائی کیخلاف احتجاجی جلسے سے خطاب کررہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت) امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر مہنگائی،بیروزگاری اور سودی نظام کے خلاف ملک گیریوم احتجاج کی اپیل کے سلسلے میں اتوار کوجماعت اسلامی کے تحت کراچی، لاہور،پشاور، ملتان،گوجرانوالہ، مینگورہ، سوات، بونیر چارسدہ چترال لکی مروت بنوں مزید پڑھیں

قرضوں کا اتنا بوجھ ہے کہ نسلیں بھی نہ اتار سکیں،وزیراعظم

 مانسہرہ: وزیراعظم شہبازشریف جلسے سے خطاب کررہے ہیں مانسہرہ/ اسلام آباد (آن لائن + صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرضوں کو اتنا بوجھ ہے کہ شاید ہماری نسلیں بھی یہ قرضے نہ اتار سکیں لیکن ہمیں اللہ تعالیٰ پر بھروسہ ہے، ہم نواز شریف کی قیادت میں دن رات محنت کریں مزید پڑھیں

وزیر دفاع کل عرب امارات روانہ ہونگے

 ترک وزیر دفاع خلوصی آقار سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہونگے۔  ترکی اور عرب امارات کے درمیان بڑھنے  والی سفارتی سرگرمیوں کے تحت وزیر دفاع کا یہ دورہ کل سے شروع ہو گا جو کہ اماراتی ہم منصب محمد بن احمد البوارردی کی دعوت پر ہو رہا ہے۔ اس دورے کے دوران دو طرفہ مزید پڑھیں

صاحبزادہ جہانگیر کی برطانوی ہائی کمیشن میں گھس کر عملے کو دھمکیاں

لندن(آئی این پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے دست راست صاحبزادہ جہانگیر کی جانب سے برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن میں گھس کر عملے کو دھمکیاں دی گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کے فوکل پرسن برائے اوور سیز پاکستانیز صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو بھائی لندن میں احتجاج کے دوران زبردستی ہائی کمیشن مزید پڑھیں