روم (جسارت نیوز)آسٹریلیا کے سائیکل سوار جے ہنڈلے نے گیرو ڈی اٹالیا سائیکل ریس جیت لی، ریس جیتنے والے پہلے آسٹریلوی سائیکلسٹ بن گئے ۔ریس کا 21واں مرحلہ میزبان سائیکل سوار میٹیو سوبریرو نے جیتا ۔اٹلی میں گیرو ڈی اٹالیہ کا 105 واں ایڈیشن جاری تھا جس میں دنیا بھر کی سائیکلنگ کی 22ٹیموں کے مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستانی ایتھلیٹ معید بلوچ نے ایران میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
تہران(جسارت نیوز)پاکستانی ایتھلیٹ معید بلوچ نے شاندار کامیابی سمیٹتے ہوئے ایران میں منعقدہ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ بلوچ بولٹ کہلانے والے ایتھلیٹ معید بلوچ 400 میٹر کی دوڑ میں دوسرے نمبر پر آئے، انہوں نے 46 عشاریہ 73 سیکنڈ میں 400 میٹر کا فاصلہ طے کرکے پاکستانی ریکارڈ بھی بنا دیا۔معید مزید پڑھیں
عمران خان کارکن نہ نکالنے پر مایوس، پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت کو تبدیل کرنے کا عندیہ دیدیا
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کور کمیٹی اجلاس میں پنجاب کی قیادت کو تبدیل کرنے کا عندیہ دیدیا ہے۔ انہوں نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فواد چودھری اور شفقت محمود کارکنوں کی بڑی تعداد کو نکالنے میں ناکام رہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے پشاور میں منعقدہ کور کمیٹی مزید پڑھیں
‘عمران خان، شاہ محمود قریشی، فواد چودھری سمیت دیگر کیلئے قومی اسمبلی کے دروازے بند، واپسی نہیں ہوسکتی’
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جن اراکین نے تحریری استعفوں کیساتھ اسمبلی کے فلور پر کنفرم کیا ہوا ہے، ان کے لئے واپسی کے دروازے بند ہو گئے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ جن اراکین اسمبلی نے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ احتجاج کے حوالے سے تحفظ دے، ورنہ ہم تیاری کرکے جائیں گے، عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان مسائل سے نمٹنے کیلئے ہر شعبے میں چین کے تعاون کا متلاشی ہے، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
دعا زہرہ معاملہ اغوا ہی کہلائے گا، شہلا رضا
کراچی: پیپلزپارٹی کی رہنمااور صوبائی وزیرسیدہ شہلارضانے کہاہے کہ بچی اکیلی لاہور نہیں جاسکتی ہے، یہ اغوا ہی کہلائے گا، بچیوں کا برین واش کیا جارہا ہے، یہ عمر تو پڑھنے کی ہوتی ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا کہ عدالت نے جمعہ تک دعا کو مزید پڑھیں
نمرہ بازیاب کرالی، دعا کیلئے وقت لیا ہے، آئی جی سندھ
کراچی: آئی جی سندھ کامران فضل نے کہا ہے کہ بچی نمرہ کاظمی کو بازیاب کرالیا ہے، دوسری بچی دعا زہرہ کو بازیاب کرانے کے لیے وقت لیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرہ اور نمرہ کاظمی کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد آئی جی سندھ کامران فضل نے میڈیا سے غیر رسمی مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ: ہاسنگ سوسائٹی کو مویشی منڈی میں شامل کرنے سے روک دیا
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے گندھارا ایمپلائز کوآپریٹو ہاسنگ سوسائٹی اسکیم 33 کو سپر ہائی وے مویشی منڈی میں زبردستی شامل کرنے سے متعلق درخواست پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے انتظامیہ کو نجی سوسائٹی کو منڈی میں شامل کرنے سے روک دیا ۔سندھ ہائیکورٹ میں گندھارا ایمپلائز کوآپریٹو ہاسنگ سوسائٹی اسکیم 33 کو سپر مزید پڑھیں
پی ایف یو جے دستورکے نومنتخب عہدیداران کو حافظ نعیم الرحمن،وفاقی وزیرشازیہ مری ودیگر کی مبارکباد
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن، نائب امیر کراچی و انچارج میڈیا سیل ڈاکٹر اسامہ رضی اور سکریٹری اطلاعات زاہد عسکری نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (PFUJ)دستور کے سالانہ انتخابات برائے (2022-24)میں نومنتخب صدر محمد نواز رضا،سکریٹری جنرل اے ایچ خانزادہ سمیت دیگر عہدیداران اور اراکین مجلس عاملہ کو کامیابی پر مبارکباد دی ہے مزید پڑھیں