ثابت ہوگیا تینوں بڑی جماعتوں کے پاس مسائل کا کوئی حل نہیں،سراج الحق

بونیر: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کارکنان سے خطاب کررہے ہیں بونیر/دیر/لاہور(نمائندگان جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مہنگائی ، بے روزگاری ، کرپشن اور امن عامہ کی ناقص صورتحال سے ملک کا ہر شہری پریشان، حکمران خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں۔ حکومت عوام کو کوئی ریلیف دینے کے مزید پڑھیں

وزیر دفاع  حلوصی آقار کی متحدہ عرب امارات ہم منصب محمد بن احمد البواردی سے ملاقات

 وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار  نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر مملکت برائے دفاعی امور محمد بن احمد البواردی سے ملاقات کی ہے۔ حلوصی آقار    جو متحدہ عرب امارات  کے  سرکاری دورے پر ہیں   دارالحکومت ابوظہبی میں وزیر مملکت برائے دفاعی امور البواردی نے  ان   کا  خیرمقدم کیا ۔ ملاقات کے دوران  دونوں  مزید پڑھیں

برسلز میں یورپی یونین کا سالانہ اجلاس ‘ 27ارکان کی شرکت

برسلز : بلجیم کے دارالحکومت میں یورپی یونین کے 2 روزہ اجلاس میں رکن ممالک کے نمایندے شریک ہیں برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) برسلز میں یورپی یونین کا سالانہ اجلاس شروع ہوگیا،جس میں 27ارکان شریک ہیں۔ 2روزہ اجلاس میں یورپی یونین کی جانب سے روس پر پابندیوں کے چھٹے مرحلے کی توثیق اور اس کے اثرات مزید پڑھیں

کابل، خواتین کا طالبان حکومت کے خلاف احتجاج

کابل (آن لائن )افغان دارالحکومت کابل میں خواتین نے طالبان کی جانب سے عائد سخت پابندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق احتجاجی خواتین نے خوراک، روزگار اور انسانی حقوق کا مطالبہ کیا۔ گزشتہ سال اگست میں اقتدار میں آنے کے بعد سے طالبان نے خواتین کے خلاف سخت مزید پڑھیں

مایوس کن کارکردگی پرپاکستانی طلبہ برطانوی ویزا پالیسی سے محروم

لندن (صباح نیوز) برطانوی حکام نے دنیا کی بہترین جامعات سے گریجوشن کی ڈگری حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو نئی پالیسی کے تحت ورک ویزا دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس اسکیم کے تحت ایسی جامعات کے فارغ التحصیل طلبا و طالبات برطانیہ کی نیا ورک ویزا حاصل کرسکتے مزید پڑھیں

پشاور اوپن تائیکوانڈو چیمپٔن شپ کااختتام

مہمانان خصوصی عبداللہ امانت محمدی اور شرافت علی اے اے ایم نیشن کیئر جونئر تائیکوانڈو چمپئن شپ کی فاتح ٹیم کو ٹرافی دیتے ہوئے پشاور )سپورٹس رپورٹر( حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جانے والی پہلی پشاور اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا اختتام ہوگیا۔ چیمپئن شپ میں پشاور گرین اور پشاور بلیو کے علاوہ ضلع مزید پڑھیں

نیپال کے لاپتا طیارے کا ملبہ مل گیا، 21 مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق

ویب ڈیسک —  نیپال کے لاپتا ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ تلاش کر لیا گیا ہے جب کہ فوجی حکام نے 22 میں سے 21 مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق تارا ایئرلائن کے طیارے کا اتوار کو پرواز کے 20 منٹ بعد کنٹرول مزید پڑھیں

دعا زہرا کیس میں پولیس رپورٹ مسترد، ہائی کورٹ کی آئی جی سندھ سے چارج لینے کی ہدایت

ویب ڈیسک —  سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کیس میں پولیس کی پیش کردہ رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے سندھ پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) کامران فضل سے چارج واپس لینے کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے پیر کو جاری کردہ اپنے تحریری حکم میں کہا کہ دعا مزید پڑھیں

 چاڈ: سونے کی کانوں پر جھڑپوں میں کم از کم 100 افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  چاڈ کی حکومت نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے ملک کے شمال میں سونے کی کانوں میں کام کرنے والے مزدورں کے درمیان ہونے والے تصادم نے ہلاکت خیز شکل اختیار کر لی جس کی لپیٹ میں آ کر کم ازکم 100 کان کن ہلاک ہو گئے۔ چاڈ کی حکومت نے بتایا مزید پڑھیں

ہم روس سےسستی گیس لیں گے: سرب صدر

سربیا کے صدر الیکسینڈر ووچچ نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس کے ساتھ 3 سال کےلیے گیس کا معاہدہ کرے گا۔  الیکسینڈر ووچچ نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے بتایا کہ گزشتہ روز صبح  میں نے  روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیاہے۔ سرب صدر نے بتایا کہ ہم روس سےمناسب مزید پڑھیں