پاکستان سری لنکا ویمنز ون ڈے سیریز ٹرافی کی تقریب رونمائی

کراچی: پاکستان اور سری لنکن ویمنز ٹیم کے مابین ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے،اس موقع پر قومی ٹیم کی کپتان بسمہ معروف اور مہمان ٹیم کی قائد چماری اتاپتو نے ٹرافی کے ساتھ خصوصی فوٹو شوٹ کرایا۔ کراچی میں سری لنکا کے ون ڈے سیریز کے لئے ٹرافی کی مزید پڑھیں

سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی سمیت 8 افراد کے خلاف 30 لاکھ کا چیک باؤنس ہونے کے باعث بہار کے بیگوسرائے سی جے ایم کورٹ میں مقدمہ مزید پڑھیں

میں کرسچن ہوں لہٰذا سدھو موسے والا کیلئے دعا کر سکتی ہوں، گلوکارہ شے گل نے مداح کو سنا دیں

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 میں سپر ہٹ گانے ‘پسوڑی’ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی گلوکارہ شے گل نے اپنے مذہب سے متعلق وضاحت کردی۔ حال ہی میں بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کی موت پر شے گِل نے افسوس کا اظہار کیا اور ساتھ ہی ان کے لیے دعائیہ (rest in peace) کلمات مزید پڑھیں

نیپال طیارہ حادثے میں ہلاک تمام مسافروں کی لاشیں مل گئیں

کھٹمنڈو : نیپال میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے تمام 22 مسافروں کی لاشیں مل گئیں ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز لاپتا ہونے والے طیارے کی پہاڑ پر گرکر تباہ ہونے کی تصدیق گزشتہ روز ہوئی، نجی کمپنی کا طیارہ نیپال کے ضلع موستانگ کے پہاڑپر گر کر مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کا تحریک انصاف کو قومی اسمبلی سے استعفے واپس لینے کا مشورہ

لاہور: پرویز الٰہی نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی سے استعفے واپس لینے کا مشورہ دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی نے یہ مشورہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے دوران دیا۔  مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی سے استعفوں پر نظرثانی کا مشورہ مزید پڑھیں