وزیر خارجہ چاوش اولو کی فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کو ان کی نئی ذمہ داری پر مبارکباد

وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو  نے فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کو ان کی نئی ذمہ داری پر مبارکباد دی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو  نے آج فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ میٹنگ میں مزید پڑھیں

امریکی اسپیکر پارلیمان کے شوہر نشے کی حالت میں گرفتار

امریکی پارلیامنی اسپیکر نینسی پلسی کے شوہر پ ال پلوسی کو نشے میں گاڑی چلانے پر گرفتار کرلیا گیا ۔  سی بی ایس کی خبر کےمطابق،ریاست کیلیفورنیا ہائی وے پٹرول  نے 82 سالہ پال پلوسی کو گزشتہ ہفتے کی شب ناپا کاونٹی کے علاقے میں ایک ٹریفک حادثے کے بعد نشے کی حالت میں گرفتار کیا مزید پڑھیں

جارجیئن وزیراعظم کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات پر غور

اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ  نے جارجیا کے ہم منصب  اراکلی گریباشویلی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورت حال پر بات چیت کی ہے۔  اسرائیلی وزیر اعظم کے  دفتر کے مطابق، اس بات چیت میں علاقائی مسائل،جیو پولیٹک تبدیلیوں اور ان کے اثرات سمیت دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا ۔ دونوں وزرائے اعظموں مزید پڑھیں

عامر لیاقت نے عمران خان پر گھر توڑنے کا الزام لگا دیا، سوشل میڈیا پر کھلم کھلا بددعائیں

عامر لیاقت نے عمران خان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم نے میرا گھر توڑا ہے دوست، لیکن بچو گے تم بھی نہیں، میں جا چکا لیکن تمہیں بشریٰ بیگم چھوڑ کر جائیں گی۔ اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں عامر لیاقت حسین نے لکھا کہ سب پتہ چل گیا ہے تم نے کس مزید پڑھیں

بھارت کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والی 81 تنصیبات ختم کردے گا‘ رپورٹ

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت نے 4سالوں کے دوران کوئلے سے چلنے والی 81تنصیبات کو مرحلہ وار ختم کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یہ بات نئی دہلی میں وفاقی وزارت بجلی نے اپنے اعلیٰ حکام اور وفاقی حکومت کو ایک خط میں بتائی ہے۔ وزارت بجلی نے کہا کہ مزید پڑھیں

یمن: الحدیدہ میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 5افراد جاں بحق

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے بندرگاہی شہر حدیدہ میں بارودی سرنگ کے 3دھماکوں میں ایک بچے اور ایک خاتون سمیت 5افراد جاں بحق ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ دھماکے حوثی باغیوں کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگوں میں ہوئے۔واضح رہے کہ باغیوں بارودی سرنگوں کے باعث ہزاروں افراد مارے جاچکے ہیں۔

بھارتی ریاست کیرالا کا خزانہ خالی، تنخواہوں اور پنشن کی رقم ختم

تروواننتاپورم(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی ریاست کیرالا بھی سری لنکا کی طرح نادہندہ ہونے کے قریب پہنچ گئی اور ریاست کے پاس سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لیے بھی رقم ختم ہو گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالا نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن کی ادائیگی اور حکومتی معاملات چلانے کے لیے مرکزی حکومت مزید پڑھیں

تیل مہنگا کرنے سے مہنگائی اور بڑھے گی،عدیل صدیقی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عدیل صدیقی نے پیٹرولیم مصنوعات کے اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل صنعت، تجا رت اور زراعت میں خام مال کے طور پر استعمال ہو رہا ہے، نقل و حمل کے اخراجات بڑھنے کی وجہ سے اشیا و خدمات مزید مہنگی ہو مزید پڑھیں

پی پی کے 14سالہ دور کے تمام جعلی ڈومیسائل کو رد کیاجائے،ایاز پلیجو

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہاکہ جعلی دومیسائل کومسترد کرکے ملازمتیں دینے کا سلسلہ بند کیاجائے اور ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے ،نوکریوں پر رکھے گئے ایسے لوگوں کو فوری طور پر برطرف کیاجائے ۔انہوںنے کہاکہ پیپلزپارٹی حکومت اپنی کرپشن کو بچانے کے لیے دیگر صوبوں کے مزید پڑھیں

سندھ کے خلاف سازشوں میں پی پی بھی حصہ دار رہی ہے، قادر مگسی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہاکہ اس وقت سندھ انتہائی نازک دور سے گذر رہا ہے، قوم کو متحد ہوکر سندھ کے خلاف ہونے والی سازشوں کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے ،سندھ کے تمام مسائل کا حل مشترکہ سیاسی جدوجہد میں ہے، سندھ کے نوجوان قوم پرست مزید پڑھیں