بجلی کی قیمت میں 4 فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا میں بجلی کی قیمت میں 4 روپے5 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مزید پڑھیں

پولیس اہلکار نے بہن کو جائیداد کے تنازعہ پر قتل کرکے خودکشی کرلی

لاہور: لاہور کے علاقے نواں کوٹ میں پولیس اہلکار نے بہن کو جائیداد کے تنازعہ پر قتل کر کے خود کشی کرلی ہے۔ پولیس کے مطابق فورانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں جبکہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا ہے اور تفتیش شروع کر دی ہے۔ سابق نائب قاصد گوجرانوالا 50 مزید پڑھیں

گن کنٹرول کیسے ہو؟ ڈیموکریٹ اور ری پبلکن گورنروں کی سوچ یکسر مختلف

ویب ڈیسک —  ٹیکساس کے ایلیمنٹری اسکول میں شوٹنگ کے واقعےکے پیش نظر، جس میں 19 طالب علم اور دو استاد ہلاک ہوئے، امریکی ریاستوں کے گورنراس طرح کی صورت حال سے نمٹنے کے سلسلے میں مختلف قسم کی رائے رکھتے ہیں۔ڈیموکریٹس گن کنٹرول سے متعلق سخت پابندیاں عائد کرنے کے مطالبے پر شدت کے مزید پڑھیں

بلوچستان: بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں کی کامیابی، کیا عوام سیاسی جماعتوں سے نالاں ہیں؟

کراچی —  پاکستان کے صوبے بلوچستان میں کالعدم بلوچ عسکریت پسند تنظیموں کی جانب سے حملوں کے خطرات کے باوجود بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 29 مئی کو مکمل ہو گیا ہے۔ صوبے کے 32 اضلاع میں سیاسی جماعتوں کے مقابلے میں آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے والوں کو زیادہ کامیابی ملی ہے۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس عہدے سے ہوگئے

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے اپنا استعفیٰ نئےگورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو بجھوا دیا ہے۔ خیال رہےکہ نئے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے گورنر ہاؤس لاہور میں عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات میں شہری آزمودہ لوگوں کو مسترد کردیں،جماعت اسلامی سکھر

سکھر( رپورٹ : آصف خان ) جماعت اسلامی کے نامزد کردہ بلدیاتی امیدواروں اور ہنماؤں نے کامیابی کی صورت میں شہریوںکی بلا امتیاز بلدیاتی خدمت اور کرپشن بد عنوانی سے پاک بلدیاتی نظام کو استوار کیا جانے کے عزم کا اظہار کیا ہے، اور شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شہر کی تباہی زبوں مزید پڑھیں

میرپورخاص،ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھادیئے ،مسافروں سے تلخ کلامی

میرپورخاص(نمائندہ جسارت)پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کے بعد ٹرانسپوٹروں نے بھی اپنے کرائے بڑھا دیے ، مسافروں اور کنڈیٹروں میں تلخ کلامی معمول بن گئی ، صرف پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت نہیں بڑھی آئل اور اسپیئر پارڑز اور ٹائر کی قیمت بھی بڑھ چکی ہے اس لیے کرایہ بڑھانا مجبوری ہے 40فیصد گاڑیاں کھڑی کر مزید پڑھیں

دریائوں میں پانی کی کمی سنگین آبی بحران کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہے

کراچی (رپورٹ: منیر عقیل انصاری) دریاؤں میں پانی کی کمی سنگین آبی بحران کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے‘ ملک میں پانی کوئی قلت نہیں‘ ڈیموں کی کمی سے سالانہ21 ارب روپے کا پانی بے جا استعمال سے ضائع اور سمندر برد ہو جاتا ہے‘ ہم صرف10 فیصد پانی ہی ذخیرہ کر پاتے ہیں‘ مزید پڑھیں