یورپی یونین کا روسی تیل کی درآمد پر پابندی کے نفاذ کا اعلان

ویب ڈیسک —  یورپی یونین کی بیرونی پالیسی کے سربراہ، جوزف بوریل نے کہا ہے کہ روسی تیل کی درآمد پر یورپی یونین کی پابندی کا مطلب یہ ہے روس کو کم وسائل میسرآسکیں، مالی وسائل کم ہوں جس سے وہ اپنے جنگی جنون کو بڑھاوا نہ دے سکے۔ بوریل نے منگل کے روز کہا مزید پڑھیں

نیپال: بد قسمت طیارے کے ملبے سے 22 مسافروں کی نعشیں بازیاب کرلی گئیں

نیپالی امدادی کارکنوں نے ہمالیہ میں تباہ ہونے والے طیارے سے تمام 22 افراد کی لاشیں نکال لی ہیں۔  حکام نے بتایا کہ انہوں نے متاثرین کی شناخت کا عمل شروع کر دیا ہے۔  واضح رہے کہ گزشتہ اتوار کی صبح اس طیارے کا ٹریفک کنٹرول سینٹر سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔  اس امدادی مزید پڑھیں

ترکی: آقار کا دورہ متحدہ عرب امارات اور شیخ محمد بن زید النہیان کے ساتھ ملاقات

ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے امیر شیخ محمد بن زید النہیان کے ساتھ ملاقات کی۔ آقار کل سرکاری دورے پر ابو ظہبی پہنچے۔ اپنی مصروفیات کے دوران انہوں نے متحدہ عرب امارات کے وزیر اعلیٰ برائے امورِ دفاع محمد بن احمد البواردی  کے ساتھ اور بعد مزید پڑھیں

ترکی: سال کی پہلی تہائی میں اقتصادی بڑھوتی کی شرح 7،3 فیصد رہی

رواں سال کی پہلی تہائی میں ترکی کی اقتصادیات میں 7،3 فیصد بڑھوتی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ترکی محکمہ شماریات نے گراس ڈومیسٹک پروڈکٹ ڈیٹا کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈیٹا کے مطابق ملکی اقتصادیات نے سال کی پہلی تہائی میں توقعات سے بڑھ کر گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 7،3 فیصد مزید پڑھیں

پاکستان ترکی کے ساتھ اپنے تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ترکی کے ساتھ تجارت، معیشت ، توانائی ، بنیادی ڈھانچے ،ای کامرس اور آئی ٹی سمیت مختلف شعبوںمیں تعلقات کو مضبوط بنانے کا خواہاں ہے، دونوں ممالک کاموجودہ تجارتی حجم حقیقی استعداد سے مطابقت نہیں رکھتا، پاکستان میں پرکشش منافع کے ساتھ سرمایہ کاری کےوسیع مواقع ہیں، مزید پڑھیں

روس: مردہ یوکرینی فوجیوں کے ساتھ بارودی سرنگیں کیف انتظامیہ کے حکم سے نصب کی گئی ہیں

روس وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے کہا ہے کہ روسی فوجیوں کو، ماریوپول میں واقع آزوسٹل دھاتی فیکٹری  کے مورچوں میں رکھی ہوئی، رفریجریٹنگ وہیکل سے  مائن سے مسلح 152 یوکرینی فوجیوں کی لاشیں مِلی ہیں۔ ایگور کوناشینکوف نے یوکرین میں روسی فوج کی جنگی کاروائیوں کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔ مزید پڑھیں

شمالی شام: فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقےمیں کاروائی،پی کےکےکے5 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں اشتعال انگیز فائرنگ میں ملوث پی کےکے کے 5 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔  ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کی اشتعال انگیز  کاورائیوں  کے خلاف ترک فوج کاروائی میں مصروف ہے، فرات ڈھآل آپریشن کے حامل علاقے میں اشتعال انگیز فائرنگ کرنے والے پی کے مزید پڑھیں

اسرائیل۔عرب امارات کے درمیان تجارتی معاہدہ جلد ہوگا

 اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان  تجارتی معاہدے پر دستخظ کیے گئے۔ اسرائیل اور عرب امارات کے درمیان پہلا بڑا معاہدہ  طے کا گیا ہے ،اس سلسلے میں اسرائیلی سفیر عامر ہائیک نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  اسرائیل اور عرب امارات عنقریب ہی  آزاد تجارتی معاہدے پر  دستخظ کیے جائیں گے۔ عرب مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا استعفوں کی تصدیق کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ

تحریک انصاف نے استعفوں کی تصدیق کیلئے سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس کی تصدیق سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی فرخ حبیب نے اپنے ایک بیان میں کی۔ فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی استعفوں کی تصدیق مزید پڑھیں

گرفتاری کے ڈر سے عمران خان پشاور میں بیٹھے ہیں،رہنما پیپلزپارٹی 

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ گرفتاری کے ڈر سے عمران خان فنی گالہ چھوڑ کر پشاور میں بیٹھے ہیں۔کراچی کے ایک ہوٹل میں تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ عمران خان کو آئین میں درج طریقہ کار کے تحت ہٹایا گیا، انہوں نے مزید پڑھیں