پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی طرف دوبارہ لانگ مارچ کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے اگلے لانگ مارچ میں حکومت کی جانب سے رکاوٹ ڈالنے اور کارکنان کی ممکنہ پکڑ دھکڑ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا بیان دیا تھا۔ ذرائع کا مزید پڑھیں

کرپشن یا مالی بحران؟ ملازمین کو پنشن دینے کی آڑ میں 100 درختوں کو کاٹ کر بیچ دیا گیا

ڈی جی ریڈیو پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قومی ادارے کا مالی بحران کم کرنے کے لیے 100 درختوں کو کاٹ کر فروخت کر دیا گیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات کے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی ریڈیو پاکستان نے کہا کہ ریڈیو پاکستان کے مالی بحران مزید پڑھیں

یو اے ای میں پٹرول 15فیصد مہنگا

دبئی: متحدہ عرب امارات(یو اے ای) میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔ یو اے ای میں فی لیٹر پٹرول کی قیمت میں 27روپے اضافہ ہوگیاہے ۔ فی لیٹر پٹرول 4.15درہم کا ہوگیا،جو 225پاکستانی روپے بنتے ہیں,یو اے ای میں پٹرول 15فیصد مہنگا،نئی قیمت فی لٹر 225روپے ہو گئی گزشتہ ماہ مزید پڑھیں

افغانستان کو انسانی ہمدردی کے تحت 3 کروڑ 20 لاکھ امریکی ڈالرز  نقد رقم موصول

کابل: افغانستان کو انسانی ہمدردی کے تحت دی جانے والی نقد رقم میں سے مزید 3 کروڑ 20 لاکھ امریکی ڈالرز موصول ہوگئے ہیں۔ مرکزی بینک دا افغانستان بینک نے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ ملک کو انسانی نقد امداد  کے طور پر منگل کو 3 کروڑ 20 لاکھ امریکی ڈالرز موصول ہوئے جسے مزید پڑھیں

پاکستانی جھنڈے کا سفید رنگ امن اور بھائی چارے کی علامت ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آ باد: اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستانی جھنڈے کا سفید رنگ امن اور بھائی چارے کی علامت ہے۔ تفصیلات کے مطابق راجہ پرویز اشرف نے اسلامک یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے موضوع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک مزید پڑھیں

شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے متجاوز، 12 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری 

اسلام آباد: ملک میں توانائی کا بحران شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا ۔پاورڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 28200 میگاواٹ ہوگئی جبکہ رسد 21200 میگاواٹ کے لگ بھگ ہے۔ ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا ۔ملک کے مختلف علاقوں میں مزید پڑھیں

یہودا گلیک کی قیادت میں دسیوں صہیونی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے،یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے کے موقعے پر انتہا پسند مذہبی لیڈر یہودا گلیک بھی موجود تھا اور اس نے یہودی آباد کاروں کو قبلہ اول پر دھاوے جاری مزید پڑھیں