بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ پہلے اور موجودہ قانون میں بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا گیا ، بادی النظرمیں سابق حکومت کی ترمیم سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق نہیں تھی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے بیرون ملک پاکستانیوں کو مزید پڑھیں

اللہ کے بعد ملک کی حقیقی ذمہ داری سپریم کورٹ پر آگئی ،شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اللہ کے بعد اس ملک کی حقیقی ذمہ داری سپریم کورٹ آف پاکستان پر آگئی ہے۔ ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا کہ کھانے پینے کے گھی میں 200روپے فی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں پہلی مرتبہ تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

شمالی وزیرستان: ماڑی پیٹرولیم نے بنوں ویسٹ بلاک میں تیل و گیس کےذخائر دریافت کرلیے۔ خیبر پختونخوا میں ماری پیٹرولیم نے شمالی وزیرستان  کے بنوں ویسٹ بلاک میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت کر لئے ہیں، اس نئی دریافت سے 25 ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 300 بیریل یومیہ تیل حاصل ہوگا۔ مزید پڑھیں

اسرائیل کا دورہ مذہبی ہم آہنگی کے لیے تھا، کوئی ‘ٹاسک’ نہیں تھا: انیلا علی

واشنگٹن ڈی سی —  حال ہی میں اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستانی امریکیوں کے وفد کی ایک رکن انیلا علی نے کہا ہے کہ ان کے دورے کا مقصد بین المذاہب ہم آہنگی تھا اور عمران خان کی سابق حکومت نے ایک پاکستانی امریکی یہودی کو بھی ساتھ لے جانے میں تعاون کیا تھا مزید پڑھیں

بلاخوف فیصلے کریں گے، کوئی ناراض یا راضی ہوتا ہے یہ اس کا مسئلہ ہے: چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کے لیے ہمیشہ تیارہے تاہم انتخابات کب کرانے ہیں اس کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن اپنے فیصلے بلا خوف کرتا ہے اور کرتا رہے مزید پڑھیں

حکومت، طالبان مذاکرات: ‘قبائلی اضلاع سے فوج کی واپسی کا مطالبہ ماننا ناممکن ہو گا’

پشاور —  کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) اور حکومتِ پاکستان کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہونے کی اطلاعات ہیں جس کے بعد فریقین نے جنگ بندی میں غیر معینہ مدت کی توسیع کر دی ہے۔ حکومتِ پاکستان اور افغانستان میں تعینات پاکستانی سفارتی حکام کی جانب مزید پڑھیں

امریکہ: نسلی آزادی کی علامت لنکن میموریل 100 سال کا ہو گیا

ویب ڈیسک —  امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں واقع تفریح گاہ نیشنل مال میں قائم بہت سے عجائب گھر اور یادگاریں سیاحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کراتے ہیں، ان میں لنکن میموریل بھی شامل ہے۔ یہ یادگار امریکہ کے 16 ویں صدر ابراہام لنکن کی خدمات کے اعتراف میں تعمیر کی گئی تھی، مزید پڑھیں