سڈنی: آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اینڈریو میکڈونلڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد اب وہ دورہ سری لنکا کے دوران پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ہیڈ کوچ نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے جس کی وجہ سے وہ ٹیم کے مزید پڑھیں
زمرہ:
انگلینڈ میں جنوبی افریقی کرکٹر پر حملہ، شدید زخمی حالت میں آئی سی یو میں داخل
لندن: انگلینڈ میں جنوبی افریقا کی جانب سے انڈر 19 کرکٹ کھیلنے والے کرکٹر مونڈلی خمالو ایک حملے میں شدید زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 20 سالہ افریقی کرکٹر پر برج واٹر کے علاقے میں فری آرن اسٹریٹ پر ایک قحبہ خانے کے باہر حملہ کیا گیا جس میں وہ شدید زخمی مزید پڑھیں
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ 2024 کے کو الیفکیشن طریقہ کار کا اعلان کردیا
دبئی: انٹریشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے کوالیفکیشن طریقے کار کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کپ 2024 میں 20 ٹیمیں شرکت کریں گی امریکا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں بطور میزبان ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی کریں گی۔ ایونٹ میں دس ٹیموں کی کوالیفکیشن کا فیصلہ رینکنگ مزید پڑھیں
اوورسیز پاکستانی ووٹ کا حق نہ ملنے پر کیا کہہ رہے ہیں؟
No media source currently available
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | یکم جون 2022
No media source currently available
سونیا اور راہل گاندھی منی لانڈرنگ کیس میں طلب، کانگریس کا انتقامی کارروائی کا الزام
نئی دہلی — بھارت کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے حزبِ اختلاف کی بڑی جماعت کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور سابق صدر راہل گاندھی کو مبینہ بدعنوانی کے ایک کیس میں سمن جاری کیے ہیں۔ سونیا گاندھی کو آٹھ جون اور راہل گاندھی کو دو جون کو طلب کیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کی مزید پڑھیں
برآمدی پابندیوں سے بچنے کی چین کی کوششوں کی چھان بین کی جا رہی ہے، امریکہ
ویب ڈیسک — ایسے میں جب کہ چین کی جانب سے امریکی تعزیرات سے بچ نکلنے کی کوششوں کے بارے میں تفتیش جاری ہے، امریکہ کے وزیر تجارت جینا ریمانڈو نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ چینی صنعتی اداروں کو ممنوعہ فہرست میں ڈالنے کے متعلق سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ محکمہ تجارت کی مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں دنیا کا سب سے بڑا پودا دریافت کیا گیا
آسٹریلیا میں دنیا کا سب سے بڑا پودا دریافت کیا گیا ہے۔ محققین کے مطابق، مغربی آسٹریلیا کے ساحلوں میں موجود آبی گھاس (سی گراس) کا یہ پودا180 کلو میٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ ماہرین نے بتایا ہے کہ وہ یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ شارک بے کے علاقے میں دریافت کیے گئے مزید پڑھیں
یوکیرین کے اناج کی برآمد میں ترکی نے اہم کردار سنبھال رکھا ہے، صدرِ فرانس
صدرِ فرانس امینول ماکرون کا کہنا ہے کہ یوکیرین کے اناج کو ملک سے باہر نکالنے میں ترکی نے اہم کردار سنبھال رکھا ہے۔ یورپی یونین کے رہنماؤں کے اجلاس کے بعد پریس کو اپنے بیان میں ایمانوئل ماکرون نے متعدد معاملات کے ساتھ ساتھ 24 فروری سے جاری روس-یوکرین جنگ کے حوالے سے یورپی مزید پڑھیں
جس دن باپ پارٹی نے ساتھ چھوڑا تب سمجھ گیا باپ کا باپ ہمارے ساتھ نہیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جس دن باپ پارٹی نے ساتھ چھوڑا اس دن سمجھ گیا کہ باپ کا باپ ہمارے ساتھ نہیں ہے۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان آخر دن تک سمجھتے رہے کہ تحریک عدم مزید پڑھیں