عمران نیازی سیاست کرے لیکن حد سے تجاوز نہ کرے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی ملک کے خلاف کھلی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ عمران نیازی ملک کے خلاف کھلی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ اگرکسی کو ثبوت کی ضرورت تھی کہ نیازی حکومتی عہدے کے لئے نااہل ہیں تو ان کا تازہ انٹرویو کافی مزید پڑھیں

اسد قیصر کے بھائی پر ایف 9 پارک کے انٹرٹینمنٹ زون پر غیر قانونی قبضے کا الزام

بلدیہ عظمیٰ اسلام آباد (ایم سی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر کے بھائی نے ایف 9 پارک میں گزشتہ دو برسوں سے ایک میگا انٹرٹینمنٹ زون اور باؤلنگ کلب پر غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے۔ معروف انگریزی اخبار مزید پڑھیں

عمران خان کی ضمانت قبل از وقت گرفتاری منظور

پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانت قبل از وقت گرفتاری منظور کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پشاور ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی جس میں انہوں نے راہداری ضمانت قبل از وقت گرفتاری کی استدعا کی۔ ان کی جانب سے درخواست ان کے وکیل مزید پڑھیں

بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 365 میگاواٹ پر پہنچ گیا، لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ

اسلام آباد: ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 19 ہزار 135 میگاواٹ اور طلب 26 ہزار 5 سو میگاواٹ ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 365 میگاواٹ ہو گیا، اور مختلف علاقوں میں بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ بجلی مزید پڑھیں

حنیف عباسی نے معاون خصوصی برائے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے معاون خصوصی برائے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی  ہے۔ حنیف عباسی نے اعتماد کیے جانے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے مزید پڑھیں

امریکی ریاست اوکلاہوما کے اسپتال میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست اوکلاہوما میں بدھ کے روز ایک اسپتال کی عمارت میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس کے مطابق اب تک چار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق اوکلاہوما کے شہر ٹلسا کےمحکمۂ پولیس کے ڈپٹی چیف ایرک ڈالگلیش نے میڈیا کو بتایا کہ فائرنگ مزید پڑھیں

حنیف عباسی وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے

مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے وزیراعظم کے معاونِ خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حنیف عباسی نے اعتماد کیے جانے پر وزیراعظم کا شکریہ بھی ادا کیا۔ خیال رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے حنیف عباسی کو بطور وزیر اعظم معاون خصوصی عارضی طور پر کام کرنے سے روک دیا مزید پڑھیں

کراچی کے ایک نجی سپر اسٹور میں آتشزدگی، ایک شخص جاں بحق

کراچی میں نجی سپر اسٹور میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص جاں بحق ہو گیا اور کئی گھنٹوں کی کوششوں کے باوجود اب تک آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا۔ پولیس، ریسکیو سروسز کے اہلکار اور عینی شاہدین کے مطابق بدھ کی صبح جیل چورنگی کے قریب مشہور سپر مزید پڑھیں