پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لٹر اضافہ، مہنگائی کی بڑی لہر کا خدشہ

اسلام آباد —  پاکستان میں حکومت نے سات دنوں میں دوسری مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 30 روپے کا اضافہ کردیا ہے جس سے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پیٹرول کی قیمت 200 کا ہندسہ عبور کرگئی ہیں۔ نئے اضافے سے ملک میں شدید مہنگائی کی نئی لہر آنے کا خدشہ ظاہر مزید پڑھیں

مذہبی آزادی کی سالانہ رپورٹ کانگریس کو پیش، ایغور مسلم اقلیت کے خلاف جبر کے چینی رویے پراظہار تشویش

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے 2021 کی بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق رپورٹ امریکی کانگریس میں جمع کرا دی ہے، جس میں خاص طور پر چین کے سنکیانگ کے علاقے میں مسلم ایغور اور دیگر مذہبی اقلیتی گروہوں کی نسل کشی اور جبر کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی عدالت کے متعصبانہ فیصلے عالمی برادری کیلئے سوالیہ نشان ہیں، جاوید قصوری

لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے بنگلہ دیش کے متنازعہ جرائم ٹریبونل کی جانب سے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے تین رہنمائوں رضا الکریم،نذرالاسلام،شاہد موندل کو سزائے موت سنانے کی شدید الفاظ میںمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متنازعہ ٹربیونل کی طرف سے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنمائوں کو سنگین مزید پڑھیں

پاکستان کوعالمی سازش کے تحت خانہ جنگی میں جھونکا جارہا ہے، شیخ رشید

 راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ ہے کہ پاکستان کوعالمی سازش کے تحت خانہ جنگی میں جھونکا جارہا ہے، آصف زرداری ایک انٹرویو میں تسلیم کرچکے ہیں کہ امریکی صدر جوبائیڈن ان کا دوست ہے اورمراسلے کے بارے میں اس نے مجھے کچھ نہیں بتایا۔ شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف اورشہبازشریف مزید پڑھیں

ہتک عزت کا دعوی،امبر ہرڈ 15 ملین ڈالر ہرجانہ سابق شوہر کو دیں گی

امریکی ریاست ورجینیا کی ایک عدالت نے ہالی وڈ اسٹارز جانی ڈیپ اور ایمبر ہرڈ کی طرف سے ایک دوسرے پر دائر کردہ ہتک عزت کے مقدمات میں دونوں کو ہی قصوروار قرار دے دیا۔ عدالت نے چھتیس سالہ ایمبر ہرڈ سے کہا کہ وہ اپنے سابق شوہر کو پندرہ ملین ڈالر بطور ہر جانہ مزید پڑھیں

رجب طیب اردوغان کی ملک کو نئی پہچان دینے کی مہم، ترکی نام تبدیل کردیا گیا

صدر رجب طیب اردوغان کی طرف سے ملک کو نئی پہچان دینے کی مہم کے تحت ترکی کا نام بدل کر ”ترکیہ” کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اقوام متحدہ نے بھی درخواست منظور کرلی ہے۔ اب دنیا بھر میں ترکی کا نام ”ترکیہ” لکھا اور پڑھا جائے گا۔ اس اقدام پر سوشل میڈیا مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئین کے آرٹیکل 224 (6) کی کھلے عام خلاف ورزی ہے۔ اس فیصلہ کو مزید پڑھیں

پاکستان کے تین ٹکڑے ہونے کا بیان، عمران خان کے انٹرویو کے مواد پر پابندی لگا دی گئی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں، پاک فوج کے تباہ ہونے اور ملک کے تین ٹکڑے ہونے کے بیان کا نوٹس لیتے ہوئے عمران خان کے انٹرویو کے مواد پر پابندی عائد کردی ہے۔ پیمرا نے اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران مزید پڑھیں

کرائم منسٹر کی صورت میں ملک پر نحوست چھائی ہوئی ہے، اپوزیشن لیڈر سندھ 

کراچی: قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کردیا ہے۔ امپورٹڈ حکمران عوام پر ظلم کرکے ذبح کر رہے ہیں امریکا سے بیعت کرنے کے بعد ہر چیز مہنگی کردی گئی ہے پہلے 20 کلو آٹے کا تھیلہ 1100 روپے کا ملتا تھا-   مزید پڑھیں

عازمین حج کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے حجاز مقدس پہنچانے والا روڈ ٹو مکہ منصوبہ منسوخ 

لاہور: عازمین حج کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور سے حجاز مقدس پہنچانے والا روڈ ٹو مکہ منصوبہ منسوخ کردیا گیا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عازمین حج لاہور سے روڈ ٹو مکہ منصوبے سے استفادہ حاصل نہیں کرسکیں گے، عازمین حج کی امیگریشن اور پری کلیئرنس بھی روڈ ٹو مکہ منصوبے کے مزید پڑھیں