نئی دہلی — امریکہ کی وزارتِ خارجہ نے ایک بار پھر اپنی سالانہ رپورٹ میں بھارت میں اقلیتوں اور ان کی عبادت گاہوں پر ہونے والے مبینہ حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تاہم بھارت نے امریکی رپورٹ پر سخت ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ ناقص معلومات کی بنیاد پر مزید پڑھیں
زمرہ:
بائیڈن کا کانگریس پر اسلحے سے متعلق نئی پابندیوں کی منظوری کے لیے زور
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کےصدر جو بائیڈن نے کانگریس سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ ملک میں پے درپے چونکا دینے والے فائرنگ کے واقعات کوسامنے رکھتے ہوئے اسلحے سے تشدد کوروکنے کے لیے عام فہم اقدامات کی منظوری دے۔ جمعرات کو قوم ے خطاب کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کانگریس پر زور مزید پڑھیں
بلقان کیمپ میں مقیم افغان پناہ گزین امریکہ آنے کے لیے پریشان
ویب ڈیسک — گزشتہ موسم گرما میں طالبان کے قبضے میں جانے کے بعد افغانستان سے افغان شہریوں کا امریکہ آنے کے لیے انخلا ہوا۔ بہت سے افغانستان سے نکل آئے، مگر وہ بوجوہ اب تک امریکہ نہیں پہنچ سکے اور ابھی تک کسی تیسرے ملک میں عارضی طور پر ٹھہرے ہوئے ہیں۔ ان میں مزید پڑھیں
پٹرول مہنگا ہونے سے ریلوے اور فضائی کرایوں میں بڑا اضافہ، پبلک ٹرانسپورٹ مزید مہنگی
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک ہی ہفتے کے دوران مزید 30 روپے اضافے کے اثرات آنا شروع ہو گئے ہیں۔ جس کے نتیجے میں ٹرینوں اور ائرلائنز کے کرایوں میں بڑا اضافہ ہونے کا امکان ہے جب کہ مختلف شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ کا سفر بھی مہنگا ہونا شروع ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ٹرینوں مزید پڑھیں
نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کو غور سے دیکھ رہے ہیں: چیف جسٹس سپریم کورٹ
چیف جسٹس نے کہا کہ ان کی نظریں نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی پر ہیں۔ قابل احترام اور اچھی شہرت کے حامل شخص کو چیرمین نیب لگائیں۔ عدالت عظمیٰ میں حکومتی شخصیات کی تحقیقاتی اداروں میں مبینہ مداخلت کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ای سی ایل ترامیم کو قانونی دائرہ میں لانے کے مزید پڑھیں
ریاستوں کو بلاامتیاز جوہری ٹیکنالوجی تک رسائی کا حق حاصل ہونا چاہیے، پاکستان
@2021 – All Right Reserved. Designed
مغربی بلقان میں روس کاکردار: سراجیوو کا نقطہ نظر: شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکہ نے صدر پوتن کے قریبی احباب پر بھی پابندیاں لگا دیں
امریکہ نے یوکرین پر روس کے حملے پر دباؤ بڑھاتے ہوئے گزشتہ روز روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے قریبی احباب اور ماسکو کی اشرافیہ کو پر تعیش بحری جہاز فراہم کرنے والی ایک کمپنی کو بلیک لسٹ میں ڈال دیا ہے ۔ امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ نئی امریکی پابندیوں میں روس کی17 شخصیات بشمول پیوٹن کے مزید پڑھیں
برازیل، شدید بارشیں اور سیلاب سے جانی نقصان میں مزید اضافہ
برازیل کی ریاست پرنام بوکو کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں سے پیدا ہونےوالے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے اموات کی تعداد 126 تک ہو گئی ہے۔ پرنامبوکو سوشل ڈیفنس سیکریٹریٹ نے اعلان کیا ہے کہ 25 مئی سے اب تک 126 افراد اس علاقے میں طوفانی بارشوں سے آنے والے سیلاب اور مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی وزراء اور افسران کا 40 فیصد پیٹرول کوٹہ کم کردیا
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزراء اور افسران کا پیٹرول کوٹہ 40 فیصد کم کردیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کوٹہ کم کرنے سے خزانے پر بوجھ نہیں پڑے گا، بلکہ بوجھ کچھ کم ہوگا۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی بڑھتی قیمت کا بوجھ مزید پڑھیں