صدر رجب طیب ایردوان نے مالی کے عبوری صدر ِ مملکت آصیمی گوئیتا سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ ایوان صدر کے محکمہ اطلاعات سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس بات چیت میں ترکی اور مالی کے باہمی تعلقات اور علاقائی معاملات پر غور کیا گیا۔ جناب ایردوا ن نے اس دوران مالی میں مزید پڑھیں
زمرہ:
صدر مملکت نے نیب اور الیکشن ترمیمی بل منظوری کے بغیر واپس بھجوادیے
صدر مملکت نے نیب اور الیکشن ترمیمی بغیر دستخط واپس بھیج دئیے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت اور وفاقی حکومت کے مابین سرد جنگ برقرار ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور ہونے والے نیب اور الیکشن ترمیمی بلز منظوری کے بجائے واپس بھیجتے ہوئے ان پر نظرثانی کی مزید پڑھیں
پاکستان کو میثاق معیشت کی ضرورت ہے
@2021 – All Right Reserved. Designed
چین کی ہائی نان ایئرلائنز کا شین ژین-وینکوور پروازیں بحال کرنے کا اعلان
چین کی ہائی نان ایئرلائنزملک کے جنوبی شہرشین ژین اور کینیڈاکے شہر وینکوورکے درمیان 9 جون سے براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔ ہائی نان ایئرلائنزکے مطابق بوئنگ 787 طیاروں کے ساتھ پروازیں ہفتے میں ایک بار رانڈ ٹرپ ہوں گی۔ وینکوور کے لیے پروازجمعرات کو شام 7 بج کر40 منٹ(بیجنگ وقت) پر روانہ مزید پڑھیں
امریکا کو پاکستان کے ساتھ طویل شراکت داری پر فخر ہے، امریکی سفیر
پاکستان میں تعینات نئے سفیر ڈونلڈ بلوم نے اپنے بیان میں کہا کہ میرے لیے پاکستان میں بطور سفیر امریکا کی نمائندگی کرنا باعث اعزاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کو پاکستان کے ساتھ طویل شراکت داری پر فخر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک امریکا تعلقات کی ابتدا 75 برس قبل پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد سے بحرین منشیات اسمگلنگ کی کوشش
ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بحرین جانے والے ایک مسافر کے سامان سے ہیروئن برآمد کرلی۔ ترجمان اے ایس ایف کا کہنا ہے کہ مسافر حضرت بلال بحرین جانے کے لیے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچا تھا، مسافر کے سامان کی مزید پڑھیں
بغاوت کا مقدمہ؛ کیپٹن (ر) صفدر اور لیگی ایم پی اے عمران خالد پر فردِ جرم عائد کر دی گئی
عدالت نے بغاوت کے مقدمے میں کیپٹن (ر) صفدر اور لیگی ایم پی اے عمران خالد پر فرد جرم عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خرم دستگیر، کیپٹن صفدر اور لیگی ایم پی اے سمیت دیگر پہ بغاوت اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمات پر کیس کی سماعت ہوئی، کیپٹن (ر) صفدر مزید پڑھیں
کرہ ارض کے تحفظ کے لیے مشترکہ مقصد کے قیام میں مذاہب کا کردار: شفقنا ماحول
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک
کیلی فورنیا: امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا ہے۔ امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بحریہ کا جنگی طیارہ کیلی فورنیا کی کائونٹی سین برنارڈینو کائونٹی گرکرتباہ ہو اہے۔ طیارہ صحرائی علاقے میں گرا،حادثے میں طیارہ کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ طیارہ مزید پڑھیں
مظفر آباد میں دودھ میں سرف،شکراور کیمیکلز کی ملاوٹ پرگیارہ دکانیں سیل
مظفرآباد: دودھ میں سرف،شکراور خطرناک کیمیکلز کی ملاوٹ مجسٹریٹ بلدیہ نے سپریم کورٹ کے احکامات پر دو دکانیں سیل کردیں، کل گیارہ دکانوں میں سے صرف دو کا دودھ ،دہی معیاری اور حفظان صحت کے مطابق بغیر ملاوٹ کے پایا گیا۔مجسٹریٹ میونسپل کارپوریشن مظفرآباد سردار عمران خان نے عدالت عظمیٰ آزاد جموں وکشمیر کے احکامات مزید پڑھیں