۔6سالہ بچی آگ لگنے سے جھلس گئی

ٹریفک حادثات اور شدید گرمی سے 3افراد جاں بحق‘6سالہ بچی آگ لگنے سے جھلس گئی‘جبکہ نامعلوم ملزمان نے نوجوان کو چھریوں اورریسکیو ٹیم نے متاثرہ افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی نعشوں کو پولیس نے تحویل میں لیکر کارروائی شروع کردی۔ آن لائن کے مطابق گذشتہ روز جھمرہ کے مزید پڑھیں

مسلم ممالک بھارت کے خلاف متحد ہو گئے

بے جے پی حکومت کی ترجمان نوپور شرما کی نبی آخرلزماں سے متعلق ہرزہ سرائی پر عرب ممالک نے بھارت کا معاشی بائیکاٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ کویت میں کوڑے دانوں پر مودی کی تصاویر آویزاں کر کے غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ جبکہ ٹویٹر پر نبی آخرالزماں سے محبت مزید پڑھیں

 چائنہ اسٹیٹ گرڈ کارپوریشن کاپاور گرڈ منصوبوں میں 500 ارب یوآن سے زیادہ کی سرمایہ کاری کا اعلان

چین کی اسٹیٹ گرڈ کارپوریشن نے رواں سال کے دوران پاور گرڈ منصوبوں میں 500 ارب یوآن(تقریبا 74 ارب 50 کروڑامریکی ڈالر)سے زیادہ اب تک کی بلند ترین سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے جس سے کوویڈ-19 کی وبا سے متاثرہ ملکی اقتصادی ترقی کی رفتارمستحکم ہوگی۔سٹیٹ گرڈ نے کہا کہ ان پٹ سے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ضلع شمالی کا پیٹرول مہنگا ہونے کے خلاف احتجاج

کراچی: جماعت اسلامی ضلع شمالی  کی جانب سے پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف یو پی موڑ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں نارتھ کراچی کی عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرے سے امیر جماعت اسلامی محمد یوسف اور نائب امیر جماعت اسلامی عرفان احمد نے خطاب کرتے مزید پڑھیں

پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی،  عمران اسماعیل

کراچی:سابق گورنر سندھ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماعمران اسماعیل نے کہاہے کہ ملک دشمن قوتیں عمران خان کے خلاف یکجا ہوچکی ہیں، پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی۔ عمران اسماعیل نے کہا کہ عمران خان پر حملے کے حوالے سے خدشات پہلے سے ہیں، خان صاحب ڈرنے جھکنے والے مزید پڑھیں

پولیس کی دعا زہرا کو بازیاب کرنے کی تصدیق، شوہر اور مبینہ سہولت کار زیرِ حراست

ویب ڈیسک —  کراچی سے مبینہ طور پر لاپتا ہونے والی لڑکی دعا زہرا کو پنجاب اور سندھ کی پولیس نے ایک مشترکہ کارروائی میں پنجاب کے ضلع بہاول نگر کی تحصیل چشتیاں سے بازیاب کرا لیا ہے۔ لڑکی کے والد نے بیٹی کی بازیابی کی تصدیق کر دی ہے۔ پاکستان کے سرکاری ٹیلی ویژن مزید پڑھیں

روسی کے یوکرین پر حملے جاری، تربیت یافتہ فوجیوں کے جانی نقصان سے بچنے کی کوشش

ویب ڈیسک —  یوکرین کے وزیرِ خارجہ دیمترو کولیبا نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میخوان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے جنہوں نے اس سے قبل عالمی طاقتوں پر زور دیا تھا کہ وہ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کی تذلیل نہ کریں تاکہ روس یوکرین تنازع کو سفارتی اقدامات کے ذریعے حل کرنے کے امکانات مزید پڑھیں

سول افسران کے تقرر میں کردار؛ ’آئی ایس آئی کی رپورٹ منفی ہوئی تو کچھ نہیں کیا جا سکتا‘

اسلام آباد —  پاکستان میں ان دنوں سول افسران کی ترقی کے حوالے سے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کو اسپیشل ویٹنگ ایجنسی قرار دینے کے معاملے پر بحث کی جا رہی ہے۔مبصرین کا کہنا ہے کہ ایسا کر کے سول بیوروکریسی کو ایک طاقتور ادارے کے ماتحت کر دیا گیا ہے جب مزید پڑھیں

یوکرین: روسی فورسز نے کیف کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا ہے

یوکرین کے دارالحکومت کیف کے بلدیہ مئیر وِٹالی کلچکو نے کہا ہے کہ روسی فورسز نے شہر کے علاقوں ‘ڈنیپرووسکو’ اور  ‘ڈارنسکی’   پر میزائل حملے کئے ہیں۔ کلچکو نے ٹیلی گرام پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روسی فورسز  نے ‘ڈنیپرووسکو’ اور ‘ڈارنسکی’ کے انفراسٹرکچر کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ بلدیہ مئیر مزید پڑھیں