جوبائیڈن کی جانب سے ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کیے جانے کا امکان

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نومبر کے ضمنی الیکشن سر پر ہیں اور امریکا میں تیل کی قیمت 250 روپے فی لیٹر کے برابر ہو چکی ہے، ایسے میں امریکا ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کرنے کا سوچ سکتا مزید پڑھیں

را کو معلومات کی فراہمی: ایم کیو ایم لندن کے 3 کارکنان کی ضمانت مسترد 

کراچی: بھارتی خفیہ ایجنسی را کو معلومات کی فراہمی کے کیس میں عدالت نے ایم کیو ایم لندن کے 3 کارکنان کی ضمانت مسترد کر دی۔ پیرکو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بھارتی ایجنسی را کو خفیہ معلومات دینے اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے ایم کیو مزید پڑھیں

آقائے دوجہاں ﷺ کے گستاخ کو زندہ رہنے کا حق نہیں،علامہ اورنگزیب فاروقی 

کراچی: بھارت کے میڈیا پر بی جے پی کی ترجمان ملعونہ نوپور شرما کی طرف سے کی گئی گستاخی پر مرکزی صدر اہلسنّت والجماعت پاکستان علامہ غازی اورنگزیب فاروقی اہلسنّت والجماعت کراچی ڈویژن کے صدرعلامہ رب نوازحنفی، جنرل سیکریٹری علامہ تاج محمد حنفی، مولانامحی الدین شاہ، ترجمان کراچی مولانا عمر معاویہ و دیگر نے سخت مزید پڑھیں

پیٹرول کے بعد اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں بھی اضافہ

کراچی: پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اشیائے خورونوش، پھل، سبزی، دالیں، دودھ اور گوشت کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر بھی پڑنے لگے ہیں جس کے بعد پھل، سبزی، دالیں، دودھ اور گوشت مزید پڑھیں

زلمی مدرسہ لیگ کا چوتھا ایڈیشن مظفر آباد آزاد کشمیر میں شروع

مظفر آباد:چوتھا ایڈیشن مظفر آباد آزاد کشمیر میں شروع ٹورنامنٹ میں اٹھ ٹیمیں شریک ہیں۔ رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد نے ایونٹ کا افتتاح کیا مولانا سید عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ زلمی مدرسہ لیگ پشاور زلمی کا احسن اقدام ہے، اور وہ ایونٹ کے انعقاد پر پشاور زلمی کو مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ میں دعا زہرا کا والدین سے ملنے سے انکار، شیلٹر ہوم منتقل

ویب ڈیسک —  سندھ ہائی کورٹ نے کراچی سے مبینہ طور پر لاپتا ہونے والی لڑکی دعا زہرا کو شیلٹر ہوم منتقل کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو ہدایت کی ہے کہ لڑکی کا میڈیکل کرایا جائے۔ کراچی پولیس نے بہاولنگر سے بازیاب کرائی گئی لڑکی دعا زہرا اور ان کے شوہر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے جنگلات کی آگ سے ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک، سینکڑوں درخت خاکستر

پشاور —  خیبر پختونخوا کے مختلف پہاڑی علاقوں کے جنگلات میں رواں برس آگ لگنے کے واقعات تواتر سے پیش آ رہے ہیں۔ جنگلات میں آتش زدگی سے ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جب کہ بڑی تعداد میں درخت خاکستر ہوگئے ہیں۔ مقامی افراد گزشتہ سال کے نسبت رواں برس مزید پڑھیں

ایٹمی پروگرام پر بے بنیاد اور غیر ضروری بیانات سے گریز کیا جائے، جنرل ندیم رضا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ قومی اسٹریٹجک پروگرام پر بے بنیاد اور غیر ضروری تبصروں سے ہر صورت گریز کیا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے تحت علاقائی عوامل اور سیکیورٹی پر سیمینارمنعقد کیا مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں دو مرتبہ اضافہ کے بعد ہم مالیاتی بحران سے باہر آ گئے:وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مالیاتی ایمرجنسی نافذ ہے اور نہ ہی کی جائیگی۔ پیٹرول کی قیمت میں دو مرتبہ اضافہ کے بعد ہم مالیاتی بحران سے باہر آ گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ فارن کرنسی اکائونٹس، روشن ڈیجیٹل اکائونٹس یا شہریوں کے پرائیوٹ لاکرز کو منجمد مزید پڑھیں