مسلم لیگ ن سے جہانگیر ترین گروپ کی قربتیں بڑھنے کے باعث حکومتی جماعت کے لوگ پارٹی چھوڑنے لگے، 2 اہم اراکین اسمبلی نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیل کے مطابق لودھراں سے مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے پیر اقبال شاہ اور سابق ایم پی اے پیر عامر مزید پڑھیں
زمرہ:
اکاؤنٹ محفوظ کرنے کیلئے واٹس ایپ کا ڈبل ویری فکیشن فیچر متعارف
@2021 – All Right Reserved. Designed
تیسرے ون ڈے میں سری لنکن ویمنز کرکٹ ٹیم کی پاکستان کو 93 رنز سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
جوہری پروگرام پر غیر ضروری اور بے بنیاد تبصروں سے گریز کیا جانا چاہیے، جنرل ندیم رضا
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (جے سی ایس سی) جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو تمام سیاسی جماعتوں اور پاکستانی عوام کی حمایت حاصل ہے اور اس پر غیر ضروری اور بے بنیاد تبصروں سے گریز کیا جانا چاہیے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا، مزید پڑھیں
عمران خان کو گرفتار کرنے پر سخت ردعمل آئے گا، پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے خبردار کیا ہے کہ اگر پارٹی چیئرمین عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو سخت ردعمل دیا جائے گا۔ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے حلقہ بندیوں اور فہرست سے ووٹرز کے نام مزید پڑھیں
سرینگر : کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما محمد مصدق عادل انتقال کر گئے
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما محمد مصدق عادل پیر کو اپنے آبائی قصبے سوپور میں انتقال کر گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مصدق عادل تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز رہنما تھے ۔ مرحوم کافی عرصے سے علیل تھے اور وہ مقبوضہ جموں و مزید پڑھیں
پٹرول کی قیمت میں 2 بار اضافہ کرنے کے بعد اقتصادی بحران سے نکل آئے، وزیر خرانہ
اسلام آباد: وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 2 باراضافہ کرنے کے بعد اقتصادی بحران سے نکل آئے ہیں۔ وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف کا معاشی ایمرجنسی نافذ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ پٹرول کی قیمت میں 2 بار اضافہ کرنے کے بعد اقتصادی بحران مزید پڑھیں
چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کیخلاف درخواست پر ریکارڈ طلب
لاہور ہائیکورٹ نے چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت 14 جون تک ملتوی کرتے ہوئے تعیناتی کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے عبداللہ ملک ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ سارہ اسلم کو میرٹ کے برعکس مزید پڑھیں
عمران خان کی حکومت میں ایک تالہ کھلوانے کے لیے 5قیراط کا ہیرا لیاگیا، مریم
لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم صفدر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں ایک تالہ کھلوانے کے لیے 5قیراط کا ہیرا لیاگیا،فرخ خان عمران خان کی فرنٹ پرسن بنی ہوئی تھیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم صفدر نے کہاکہ سپرپاور ملک کو دھمکیاں دینے والا آج کل راہداری ضمانت پر مزید پڑھیں
برآمداتی غذائی اجناس یوکرین میں سڑ رہی ہیں،ذمہ دار روس ہے:بوریل
یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سلامتی کے اعلی نمائندہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ عالمی تجارت میں اناج کی قلت کا ذمہ دار روس ہے ۔ بوریل نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا یورپی یونین کا روس کے خلاف پابندیوں کا مقصد اس کی جنگی استعداد کو کمزور کرنا مزید پڑھیں