بنگلہ دیش کے ساحلی شہر چٹاگانگ کے مضافات میں قائم کنٹینروں کے ایک ڈپو میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھنے سے کم از کم 49 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جن میں 9 فائر فائٹرز بھی شامل ہیں، جب کہ زخمیوں کی تعداد 100 سے زائد بتائی جا رہی ہے۔ حکام اور مقامی میڈیا مزید پڑھیں
زمرہ:
متحدہ امریکہ اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے تجربات کا جواب دے دیا
جنوبی کوریا اور متحدہ امریکہ نے شمالی کوریا کے میزائل تجربات کے برخلاف بحیرہ جاپان کی جانب 8 بالسٹک میزائل داغے ہیں۔ جنوبی کوریا کی مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر کا کہنا ہے کہ ہم نے متحدہ امریکہ کے ہمراہ پیانگ یانگ کی حرکتوں کا جواب دیا ہے۔ ان دونوں ممالک نے مقامی وقت کے مزید پڑھیں
فیلا ڈیلفیا میں مسلح حملے کے دوران میں افراتفری مچنے کے مناظر
عینی شاہدین کی طرف سے لی گئی فوٹیج میں فلاڈیلفیا، پنسلوینیا، امریکہ میں فائرنگ کی آواز کے بعد لوگ حفاظتی مقام کی طرف بھاگتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ فلاڈیلفیا کی ایک پرہجوم سڑک پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پنسلوینیا حملہ نیویارک، ٹیکساس اور اوکلاہوما میں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے اکثر اراکین قومی اسمبلی میں واپسی کے خواہاں، استعفوں اور بائیکاٹ پر اختلافات سامنے آگئے
وزیراعظم کے انتخاب کے دوران ووٹنگ کے عمل کے بائیکاٹ اور استعفوں کے معاملے پر تحریک انصاف میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ بیشتر اراکین نے پارٹی قیادت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اس حکومت نے لوٹے مزید پڑھیں
نور عالم خان کا عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ
تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 نہیں لگائیں گے تو وفاق کے خلاف آواز اٹھتی رہیگی۔ آئین کو جو پامال کرے اس کے خلاف کارروائی ضرور ہونی چاہیے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی نور عالم خان مزید پڑھیں
پاک فوج اور جوہری پروگرام کے بارے میں متنازع بیان، عمران خان کیخلاف ایوان میں قرارداد پیش
سابق وزیراعظم عمران خان کے پاکستان کے تین ٹکڑے، پاک فوج کے تباہ ہونے اور جوہری پروگرام کے خلاف بیان کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کر دی ہے۔ یہ قرارداد وفاقی وزیر سردار ایاز صادق کی جانب سے ایوان میں پیش کی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ پی ٹی آئی چیئرمین مزید پڑھیں
توہین آمیز بیان کا معاملہ، پشت پناہی کرنیوالوں کا احتساب کیا جائے،اوآئی سی
قاہرہ: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے کہا ہے کہ توہین آمیز بیان دینے والوں کی پشت پناہی کرنے والوں کا احتساب کیا جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق او آئی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ او آئی سی بی جے پی رہنما کے توہین آمیز بیان کی مذمت کرتی مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔41
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم صحت کے جس مسئلے اور اس کے قدرتی علاج کے بارے میں آپ کے ساتھ بات چیت کریں گے وہ ہے وٹامن ڈی۔ تو آئیے سب سے پہلے دیکھتے ہیں کہ وٹامن ڈی کیا مزید پڑھیں
کپاڈوکیہ میں سال کے پہلے 5 ماہ میں، 1 ملین سے زاہد سیاحوں کی آمد
یونیسکو (اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم) کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل سیاحتی علاقے کپاڈوکیہ کا سال کے پہلے 5 مہینوں میں، 1 ملین سے زیادہ سیاحوں نے دورہ کیا ہے۔ نو شہر کے گورنر کے اعدادوشمار کے مطابق، کپاڈوکیہ جو کہ اپنی قدرتی، تاریخی اور ثقافتی دولت اور مزید پڑھیں
حج کے دوران بغیر اجازت ریاض الجنہ میں داخلے پر پابندی عائد
سعودی حکام نے حج کے دوران بغیر اجازت نامے کے ریاض الجنہ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیزاور شدید رش سے بچنے کیلئے سعودی حکام نے یہ فیصلہ کیا۔ریاض الجنہ میں داخلے کو پیشگی اجازت نامے سے مشروط کیا گیا ہے۔ وزارت مذہبی امور مزید پڑھیں